@KalamWazir@Matiullahjan919@Aliwazirna50 جو بویا تھا وہ کاٹ رہے ہیں علی وزیر اب بھی ملک و قوم کے ساتھ غداری کر رہے ہیں اور ہمارے دشمنوں کے ملا ہوا ہے لیکن یاد رکھو کہ اسکا بھی انجام برا ہوگا اور شاید یہ اُنیسواں نہ ہوجائے
سندھ میں کرپشن اور نا اہلی کا بازار جس طرح پیپلز پارٹی نے پچھلے دس سال سے گرم کیا ہوا ہے اس کی مثال انسانی تاریخ میں ملنا مشکل ہے۔
https://t.co/qAQhQlVvte