@iqrarulhassan Jaisy lanti tm ho batain b asi e krti ho aqal k andhy imran isi dirty systeem k lay tu lar raha hy naa or agr ya system na ho tu nawaz sharif jaisy log wazir azam tu kiya chapprassi b na bany kahi
ایمان والے آدمی کو ہرانا ناممکن ہے۔ وہ صرف اللّٰہ سے ڈرتا ہے، اُسی سے مدد مانگتا ہے اور کبھی ہمت نہیں ہارتا۔ وہ ہمیشہ سچ بولتا ہے۔
عمران خان اکثر اقبال کا یہ شعر پڑھ کر سناتے ہیں:
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
حضرت امام حسین کی زندگی سے ہمیں ایک سبق ملتا ہے کہ ظلم کے آگے سر جھک نہیں سکتا کٹ تو سکتا ہے #شہیدارشدشریف کا پچھلے سال کا آخری پروگرام 💔
#شہیدارشدشریف نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ سر کٹ تو سکتا ہے لیکن جھک نہیں سکتا
@javerias
میں بحیثیت مسلمان سویڈن میں ہونے والے قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
قرآن واحد ایسی کتاب ہے جس کے بارے میں خود رب کریم نے فرمایا " اس کتاب میں کوئی شک نہیں ہے" یہ کتاب امت مسلمہ کیلئے صرف مشعل راہ نہیں بلکہ اس کی تلاوت دل کی تسکین کا باعث ہے
#بائیکاٹ_سویڈن