مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
ایک بچے اٹھانے والے نے کیسے ایک اکیلی بچی کو جھانسے میں لیا اور اٹھا لے گیا. والدین کیلیے عبرت جو بچوں سے غافل رہ کر مصروف رہتے اور پھر بعد میں ماتم کرتے نہیں تھکتے.
ہر طرف پھیلا دیں 🚨
عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں