بسم الله الرحمن الرحيم
ایک عرصہ ٹویٹر سے غیر حاضر رہنے کے بعد اب سے انشاءاللہ دوبارہ اس پلیٹ فارم پر آپ لوگوں سے ملاقات رہے گی۔
اللہ سے امید ہے کہ رہتی سانسوں تک حق کی آواز بلند کرتا رہوں گا اور تمام تر مخالفتوں کے باوجود حق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
انشاءاللہ
۔۔۔میں عمران خان کو کھلم کھلا باغی رَوِش تک پہنچنے دیا، اب 9 مئی کو دباتے دباتے پولیس کو اس قدر چھوٹ دے دی ہے کہ جو چاہتے ہیں کرتے پھر رہے ہیں۔
جیسے جیسے ظلم بڑھتا جا رہا ہے، اللہ کا عزاب بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اب اس ظلم کو لگام دینا ہو گی!