سردار اختر مینگل کی پریس کانفرنس سنی ، اختر مینگل کی پریس کانفرنس کا خلاصہ یہ ہے کہ مجھے اقتدار دو ، مجھے کرسی چاہیے ، میں کرسی کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ، میرے کاغذات نامزدگی درست قرار دلوائے جائیں ، دھاندلی کے زریعے مجھے الیکشن جتوائیں ۔ سردار صاحب نے کچھ دھمکیاں دینے کی بھی کوشش کی لیکن باڈی لینگویج ساتھ نہیں دے رہی تھی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ریاست سردار صاحب کی گیڈر بھگیوں کو سنجیدہ لیتی ہے یا سنی ان سنی کر دیں گے ؟؟؟
@sakhtarmengal
ندیم افضل چن صاب، آپ کو شاید معلوم نہ ہو لیکن میر ش��یق الرحمان نے بلوچستان کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں۔ وہ میرے والد شہید نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے قریبی دوست ہیں اور جب بلوچستان متعدد عسکریت پسندوں کا نشانہ تھا، میر شفیق الرحمان ان بہادر لوگوں میں سے ایک تھے جنہوں نے بلوچستان میں پاکستان کا نعرہ بلند کیا۔
اس تصویر نے بہت سے لوگوں کو آگ لگادی ہے وجہ صرف اپنی مری ہوئی سیاست کو پروپیگنڈا سے زندہ کرنے کے لئے کیونکہ پی ٹی آئی نے بی این پی کو اربوں روپے دے کر مل کے کرپشن کی ایک داستان رقم کی۔
فقط یہ پروپیگنڈا اپنی سیاسی جنازہ کا ماتم ہے اور اب مزید ان کی سیاست کا جنازہ نکلیں گا۔
اسد بھائی یہ JIT جھوٹی ثابت ہو چکی ہے۔۔ جس نے آپ سے یہ شیئر کی اسکو چاہیئے کہ عدالت میں اسکو لیکر جائے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔ قاتل نے خود یہ بات بیان کی تھی کہ میں وڈھ میں تھا جو کہ شفیق ارحمن مینگل کا علاقہ ہے۔ اس طرح تو وڈھ تو اختر مینگل اور جاوید مینگل کا علاقہ بھی بنتا ہے ۔
Today was a special day at Haji Mir Naik Muhammad Mengal Residential Public School. Wadh,Khuzdar. Had the honor of hosting distinguished guests - Lt. Col. Anjum, Cap. Shamroz & AC Wadh Respected Asmatullah Achakzai.
https://t.co/hl9KckfQ8o
اختر مینگل صاحب کی بلوچستان میں کی جانے والی لانگ مارچ تاریخ کی ناکام ترین لانگ مارچ ثابت ہوئی ہے اور آب بظاہر محترم اختر مینگل صاحب مسنگ پرسن کے لیئے لیکن حقیقت میں وڈھ مسلئہ پر اپنے ذاتی مفادات کیلئے اسلام آباد کا رخ کیا ہے ۔۔۔ کچھ بلوچ رہنماؤں کا الزام ہے کہ آب لاپتہ بلوچ نوجوانوں کے نام پر اسلام آباد میں ذاتی مفادات کیلئے حکومت وقت کو بلیک میل کرنے آئے ہیں اور بلوچ م��ؤں بہنوں اور بیواؤں کی جزبات کو سیاسی طور پر کیش کرنا چاہتے ہیں ۔۔ اس سے پہلے بھی اختر مینگل نے مختلف طریقوں سے بلوچ قوم کو جزباتی کرکے بعد میں اسلام باد میں انکی جزبات کو کیش کر چکے ہیں ۔
نام نہاد سردار اپنے استقبال کروانے کے لیے عورتوں بچوں اور بچیوں کے ہاتھوں میں جھنڈیاں دلوا کر اپنے کھوہی ہوٸی ساکھ اور ناکام سیاست کو بچانے کے چکر میں لگے ہوٸے ہیں
بلوچ عورتوں کو روڈوں پہ کھڑا کرنا بلوچی روایات کو مسخ کرنے کے مترادف ہیں
@irfanashraf36 اختر مینگل نے جب لشکر ء بلوچستان کی سنگ بنیاد رکھا ۔
ریاست بیٹھے سمجھ کر پالتا رہا ۔
اختر مینگل آستین کے سانپ نکلا ۔
ریاست کو چاہیے ایسے غداروں کو مزید پاکستان کے خلاف مضبوط نہ ہونے دیں
سردار اختر جان مینگل اگر واقعی بلوچستان سے ہمدردی رکھتے ہیں تو ایک لانگ مارچ ان شہدا کے نام پر کریں جن کو بی ایل اے ، لشکر بلوچستان ، بی آر اے ، یو بی اے جیسی دہشتگرد تنظیموں نے شہید کیا۔ سردار اختر جان اگر ان لوگوں کی آواز نہیں بن سکتے جنہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ریاست پاکستان کا ساتھ دینے کی پاداش میں اپنے پیاروں کو کھویا تو یقین کرئیں پھر سردار اختر مینگل کا حق نہیں کہ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی میں بیٹھیں ۔ ریاست کے اعلیٰ ایوانوں کے حق دار بلوچستان کے وہ غیور بیٹے ہیں جنہوں نے ریاست پاکستان کا پرچم بلند رکھا اور اس کی پاداش میں عظیم قربانیوں سے بھی دریغ نہیں کیا ۔ وقت آ گیا ہے کہ سردار اختر مینگل اپنی پوزیشن واضع کریں کہ وہ پاکست��ن کے ساتھ ہیں یا لشکر بلوچستان کے ساتھ ؟ @sakhtarmengal
منافقت کی انتہا..!!
وڈھ بازار گزشتہ کئی ماہ سے اختر مینگل کے دہشتگرد جتھوں کے کنٹرول میں مکمل طور پر بند تھا آج قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے وڈھ بازار کو کھول دیا۔ اب موصوف جھوٹ بول کر اپنا مکروہ چہرہ چُھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔
@a_siab@hrmengal@KhurramDehwar@MirNadeemUrReh1
واہ بلوچستان تیری قسمت..
گورنر ولی کاکڑ اختر مینگل @sakhtarmengal کو فون کر کے بتاتا ہیکہ 31 اکتوبر تک وڈھ میں جو بھی کرنا ہے کرسکتے ہو حکومت کچھ بھی نہیں کہے گی۔
لگتا ہے آنے والے دنوں میں اختر کے مسلح جتھے وڈھ کے مظلوموں ��ا بلا روک ٹوک مزید خون بہالینگے۔
@hrmengal
*میر شفیق الرحمٰن مینگل اور ہماری جما��ت کے خلاف کالعدم تنظیموں کے دہشتگردوں کو اختر مینگل کی سربراہی میں جمع کرکے وڈھ میں قتل و غارت گری کی ٹھان لی گئی ہے، جھالاوان عوامی پینل*