| Pakistan First 🇵🇰 | Speak Truth 💯 | Not a Political Worker | Not a Blind Follower | Not a Social Media Activist | Self Respect First | Till Last Breath Wit
From the football pitch to the negotiating table to the battlefield, every step we take as Iranians is part of a larger struggle: defending the honor and dignity of our dear people.
#Minab168
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
کہاں ہیں عمران خان؟
کیوں انہیں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے؟ کیوں ان سے ہماری ملاقات نہیں کرائی جا رہی؟ اگر سب کچھ قانون اور انصاف کے مطابق ہے تو پھر عوام سے حقیقت کیوں چھپائی جا رہی ہے؟
قوم اپنے قائد کی خیریت اور اس کے بنیادی حقوق کے بارے میں جواب مانگتی ہے، کیونکہ خاموشی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔
#imrankhan
#whereisimrankhan
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
ہمیں چیف الیکشن کمشنر کہتے ہیں
مجھے تو ایجنسیاں لائی ہیں، آپ اُن سے بات کریں۔ میں تو مجبور ہوں، میری ایکسٹینشن بھی اُنہوں نے کروائی۔ ایجنسیوں کو عمران خان سے مسئلہ ہے
اگر اُن کو پی ٹی آئی یا عمران خان سے مسئلہ ہے، تو وہ ہزار سال بھی رہیں، ہم ہزار سال بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں
یہ سب حرامخور ملے ہوۓ تھے ورنہ سائفر کی کاپی چیف جسٹس کو بھی بیجھی گئی تھی، نیشنل سیکیورٹی کونسل رکھی گئی ، پارلیمان کے سامنے رکھی ان کیمرہ میٹنگ میں تو اپوزیشن لیڈران ہی نہیں آۓ ۔۔
یہ سب ملک و قوم کے غدار ہیں ۔۔۔