ذرائع کے مطابق کل خضدار میں ڈیٹھ اسکواڈ کے سربراہ اور پاکستان آرمی کے خاص داعش و لشکر جھنگوی کے کمانڈر شفیق مینگل پر حملے کے بعد بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں آرمی چیف اور آئی ایس آئی سربراہ بھی شریک ہوئے۔
#Balochistan#Khuzdar
ذرائع کے مطابق، بی ایل ایف کے سرمچاروں نے مختلف سرکاری دفاتر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پولیس اسٹیشن سمیت متعدد سرکاری تنصیبات اور بینکوں کو نذرِ آتش کر دیا۔ مزید دعویٰ کیا ��یا ہے کہ فوج کے لیے لے جائے جانے والے راشن پر قبضہ کرنے کے بعد اسے ��قامی آبادی میں تقسیم کیا گیا
چاغی میں بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کے سرمچاروں اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہے جبکہ چاغی شہر ��احال سرمچاروں کے کنٹرول میں ہے۔
#Balochistan
امریکی جنگی طیاروں نے ایران کے شہر اصفہان، چابہار، صوبہ سیستان و بلوچستان، بوشہر، ہرمزگان، بندرعباس اور دیگر مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں۔
#Iran#USA#IranWar
بیلہ حملہ: سی ٹی ڈی گاڑیوں سمیت اوتھل سے پاکستانی فورسز کی مزید چار گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ
حکام نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر آمد و رفت کو بند کردیا۔
#Balochistan
Breaking
The Baloch Liberation Army takes responsibility of attack on Pakistani Army backed 'Death Squads' key operative Shafiq Mengal's compound in #Khuzdar, Attack carried out by BLA's Majeed Brigade, operation continues - Says Jeeyand Baloch, BLA spokesperson