لندن فلیٹس جتنے پیسوں سے خریدی گئی اس رقم سے چار گناہ زیادہ رقم میاں شریف نے بوسنیا جنگ میں امداد کے لئے دی تھی
یوتھڑ صحافی کے پسینے چھوٹ گئے سچ سن کر اس لعنتی صحافی کے چہرے کی ھوائیاں ھی اڈ گئیں
خیبر پختون خواہ حکومت کا بڑا کارنامہ۔اسد قیصر نے 123 میکین روپے کا پل بنایا جو ایک بارش سے پانی میں بہا گیا
صوابی کے کے عوام نے پل پر کھڑے ہوکر ویڈیو بنا دی۔ اور عوام کو درخوست کردی کہ پختونخواہ حکومت کی اس کرپشن کو پاکستانی عوام تک پہنچائیں
یہ ریاست مدینہ والوں کے کارنامیں ہیں
افغانستان اور ہمارے فاٹا وخیبر پختون خواہ کے علاقوں میں دو قسم کے معدنیات ہیں، ایک وہ معدنیات جس کے ساتھ عام لوگوں کی معیشت کا تعلق ہے گیس کوئلہ تیل چاندی کاپر وغیرہ وغیرہ کچھ وہ پتھر بھی ہیں کہ جو خلا میں جانے والے راکٹوں اور میزائلوں میں استعمال ہوتے ہیں
#سیاست_نہیں_سرحدسنبھالو