السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سے گزارش ہے کہ میرے اسلامی یوٹیوب چینل کو سبکرائب کریں اور ساتھ بل کے بٹن کو بھی پریس کر دیں آپکی عین نوازش ہوگی
اللہ پاک آپکوہمیشہ خوش رکھے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
https://t.co/YzLAT6A7wn
*اسلام علیکم
💕رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو۔ ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا، بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاو سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنے مخلص ہیں💕*
🍁اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🍁 "رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اونٹوں پر سوار ہونے والی (عرب) عورتوں میں سے ، قریش کی صالحہ خواتین بہتر ہیں ۔ وہ اپنے چھوٹے بچوں پر نہایت شفیق اور شوہر کے مال کی انتہائی محافظ ہوتی ہیں (متفق علیہ) مشكواة المصابيح 3084
سیّدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبر پر بیٹھنے، اسے چونا گچ کرنے اور اس پر عمارت بنانے سے منع کرتے ہوئے سنا۔
{مسند احمد:3272}
#Ahades_e_Nabvi
اللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما صليت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك علٰى محمد وعلٰى آل محمد كما باركت علٰى إبراهيم وعلٰى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
💚💚💞🌼🇵🇰🌼💞💚💚
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایمان بخیر
💚💚💚💚💚💚💚