*دنیا میں ( چند روزہ ) لطف اندوزی ہے پھر انہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ھے پھر ہم انہیں سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اس کے بدلے میں جو وہ کفر کیا کرتے تھے*
القرآن
رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک سب سے بڑے حسن سلوک میں یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے.
مسلم 6515(مسلم 6514؛ ابوداؤد 5143؛ ترمذی 1903؛ مسند احمد 9012؛ مشکوٰۃ المصابيح 4917)
@Haadibaba111
اپنےحقوق کیلیے نکلنابھی غلط ہے؟
جی ہاں!
(صحيح مسلم : ١٨٤٦)
ہم تو اپنا حق چھین کر لیں گے۔
اللہ کے رسولﷺنے منع کیا ہے۔
(صحيح البخاري :٧١٩٩)
لیکن پر امن احتجاج تو کیاجاسکتا ہے۔
اپنا احتجاج اللہ کی بارگاہ میں رکھیں۔
(صحيح البخاري : ٣٦٠٣)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات@Haadibaba111
قالَ ﷺ:إن هذه الصلاة، لا يصلح فيها شيء من كلام الناس، إنما هو التسبيح والتكبير وقراءة القرآن
یہ نماز ہے، اس میں لوگ��ں کا کسی قسم کی گفتگو کرنا درست نہیں ہے. یہ نماز تو بس تسبیح،اور تکبیر، اور قرآن کی قراءت ہےمسلم1199(ابوداؤد930؛
نسائی1219؛مشکوٰۃ978
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
رسول الله ﷺ نے فرمایا:تعلیم دو، اور خوشخبریاں سناؤ، اور مشکلات پیدا نہ کرو، اور جب کسی کو غصہ آجائے تو وہ
خاموش ہو جائے.مسند احمد 252
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات@Haadibaba111
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ (بسا اوقات) ایک کلمہ (اہم بات) تین بار دہراتے تھے، تاکہ اسے اچھی طرح سمجھ لیا جائے.ترمذی 3640(ابوداؤد 3653؛ بخاری 95)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات@Haadibaba111
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ ، وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ
بلا شبہ میں تمام انبیاءؑ میں سے آخری نبی ہوں، اور میری مسجد آخری مسجد ہے (جسے کسی نبی نے تعمیر کیا).
مسلم 3376(نسائی 695)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات@Haadibaba111
@MNAmandokhail السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین تا حال آپ کے فیصلے کے منتظر ہیں ابھی تک آپ کی کمیٹی کی طرف سے کوئی خاص حکمت عملی سامنے ��ہیں آئی مہربانی کر کے ہم لوگوں کو ہمارا حق دلوائیں
@ImranRiazKhan عمران ریاض خان بہتر یہی تھا آپ اپنے مؤقف کو دین کے ساتھ نہ جوڑیں آپ کوئی مذہبی سکالر ہیں جو اتنی پختگی سے کہہ سکتے ہیں کہ مزرا کا مؤقف صرف اسٹیبلشمنٹ کا اصل چہرہ دکھانا ہے اس جاہل اور نیم عالم دین کی وڈیوز ذرا غور سےدیکھا کریں صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سےبغض رکھتاہے
اسرائیلی فوج کا نہتے مسلمان نمازیوں پر مسجد اقصیٰ پر تشدد
ان مسلمانوں کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں اللہ وحدہٗ لاشریک کی عبادت کیوں کرتے ہیں
#IsraeliCrimes#Israeli#Palestinians#masjidaqsa
مسجد اقصیٰ میں عبادات میں مصروف فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کےحملے سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
یہ پوری مسلم امہ کے لیے یہ لمحہِ فکریہ عالمی برادری بالخصوص مسلمانوں کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔