🚨Breaking: Allegations surface against the grandson of a prominent figure in the kidnapping and repeated rape of foreign girls in Lahore.
Two foreign girls were kidnapped from Lahore last night. During the abduction, the girls demonstrated quick thinking by recording a video and sending it to their parents. Following pressure from the foreign embassy, Lahore Police took action. Using the video evidence, they traced the vehicle owner, Ahmed Raza Dar, and rescued the girls, who had been subjected to multiple incidents of rape.
Details in the vlog.
قاضی فائز عیسی ایک ٹشو پیپر تھا
اپنی ایکسٹینشن کے لالچ میں اس نے خود کو پیش کیا
استعمال ہونے کے بعد اس نے اپنی قیمت بھی مانگی مگر استعمال کرنے والوں نے اسے ٹشو پیپر کی طرح ہی اٹھا کر پھینک بھی دیا
ایک سابق وزیراعظم جیل میں اپنے حقوق سے محروم ہیں، اور ہم جیلوں پر کانفرنس کر رہے ہیں۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے۔ رانا عاطف
#pakistan@Rana_Atif101
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
نورین خان کی گفتگو 💔
🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥
عمران ریاض خان نے کھل کر کہہ دیا ۔🔥🔥✊
یہ حکومت عاصم منیر چلاتا ہے۔ اور باقی سارے بیشرم ان کے سہولت کار ہے، عاصم منیر نے اس لیے عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی لگائی ہے،
کیونکہ عمران خان جب جیل سے بولتا ہے۔ تو عاصم منیر کی کانپیں ٹانگ جاتی ہے۔🔥🔥🚨
حقیقت یہ ہے کہ عمران خان کی فیملی سخت گرمی میں اڈیالہ کے باہر موجود ہے لیکن ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی جا رہی
جبکہ بہت سے پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھے ہوئے ٹاوٹ یہ بیانیہ بنانے کی کوشش میں ہیں کہ کرنل تو ملاقات کروانا چاہتا ہے لیکن فیملی اڈیالہ پہنچی ہی نہیں، ایسے ٹاوٹس سے ہوشیار رہیں
اہم اہم اہم !!!
عمران خان سابق وزیراعظم اور 74 سال کے ہیں، ٹانگ میں گولی لگی ہوئی ہے، ایک آنکھ کی نظر ضائع ہو چکی ہے، جیل میں قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے. کوئی ٹرائل، کوئی ملاقاتیں نہیں ہو رہیں، ٹی وی نہیں ہے، کوئی انسانی رابطہ نہیں ہے، عمران خان نے مجھے خود بتایا کہ اُنہیں 22 گھنٹے اور بشریٰ بی بی کو 24 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے. 7 ماہ سے زائد قید تنہائی بڑی خوفناک بات ہے. دسمبر 2025 کو آخری میٹنگ ہوئی تھی. دونوں بیمار ہیں، کئی بار جیل سے باہر ہسپتال لے جایا جا چکا ہے، دونوں کی آنکھوں کی سرجری ہو چکی ہے. صرف ایک بار تصور کریں کہ جس شخص کی آنکھ کی سرجری ہوئی ہو اور اسے مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا جا رہا ہو تو وہ دیوار میں جا کر ٹکریں ہی مارے گا. ہمیں سرجریز کا کوئی ایک میڈیکل کا ڈاکومنٹ بھی نہیں دیا گیا، عدالت آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کرے، یہ سپریٹنڈنٹ جیل کے بس کی بات نہیں، عدالت میڈیکل کا مکمل ریکارڈ بھی طلب کرے، بیرسٹر سلمان صفدر کے قیدِ تنہائی کے خلاف کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کی عدالت میں دلائل
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
🚨 علیمہ خان نے تمام صورتحال دوٹوک الفاظ میں سامنے رکھ دی
19 مئی کو محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا اور کہا گیا کہ 26 نمبر چونگی دھرنا ختم کریں تو صبح ملاقات ہو جائے گی لیکن یہ جھوٹے ہیں دھوکا دیتے ہیں،
اس کے بعد کہا گیا کہ اگر نورین نیازی جیل سپریڈنٹ کو درخواست دیں تو ان کی ملاقات ہو جائے گی جبکہ ہم تو پہلے ہی ہائیکورٹ میں موجود ہیں، " ہم تک اطلاع پہنچی ہے کہ یہ ایسی ایک ملاقات کروائیں گے اور اس کے بعد اس کو بہانہ بنا کر 6 مہینوں کیلئے عمران خان کو مکمل قید تنہائی میں دوبارہ ڈال دیں گے یہ ان کا آج کا منصوبہ ہے "
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا�� ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
🚨 القادر کیس میں 16 سماعتوں اور 16 ماہ کی تاخیر کے بعد اب ہمیں عدالت کہہ رہی ہے کہ مرکزی اپیل پر دلائل دیں ، ہم کیسے مرکزی اپیل پر دلائل دیں جبکہ ہمارا ضمانت کا کیس 10 منٹ کا ہے،
بیرسٹر سلمان صفدر
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges
یہ انتہائی اہم بات کی ہے علیمہ خان نے کہ
محسن نقوی نورین نیازی کے ذریعے اپنا ایجنسیوں کا بندہ پیچھے عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنا چاہتا ہے
اسکے بعد عمران خان کو پھر 6 ماہ کے لیے قید تنہائی میں ڈال دیں گے یہ فالو فلیگ آپریشن ہم قبول نہیں کرتے ۰
عمران خان نے سب سے بڑی غلطی جو تسلیم کی وہ جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن تھی،
رجیم چینج آپریشن ہونا تھا 2020 میں، کورونا وائرس آ گیا تو سیاستدانوں کو موت نظر آنے لگی، انہوں نے اسٹبلشمنٹ کو ہاتھ نا پکڑایا،
کرونا وائرس ختم ہوتے ہی رجیم چینج آپریشن شروع ہوا،
عمران خان کو روس بھیجا گیا، تو باجوہ نے سرکاری پیسوں سے لابی کی امریکہ میں،
امریکہ سے سائفر آ گیا، باجوہ نے وہ سائفر جرنیلوں کو دیکھا کر سیدھا کر لیا، کہ امریکی سائفر آیا ہے لہذا عمران خان کی حکومت گرانی پڑے گی، عمران ریاض خان
افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہی یہاں تک کہ چلا بھی نہیں جارہا ہے
میرا پیغام تما پارٹی ورکر کو کہ عمران خان کو اکیلا مت چھوڑنا انکی جان خطرہ میں ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد
یہ صرف آغاز ہے اور ریاست کو اب ماں کا ثبوت دینا ��اہیے
چاہے سابق گورنر ہوں سنیٹر اعجاز ہوں انکی وصیتیں بھی آنے والی ہیں
اس سے قبل کہ وہ اس دنیا کو ظلم کے آگے سر نگوں نا ہو کر بغیر پریس کانفرنس کیے اس دنیا سے رخصت ہو جایں
ریاست کو وسیع تر قومی مفاد اور ��نسانی جذبے کے تحت تمام سیاسی قیدیوں کو معافی دے دینی چاہیے
سب اللہ سے معافی مانگتے ہیں ہر نماز میں اور اللہ سے معافی قبول ہونے کی توقیر بھی رکھتے ہیں
اللہ تعالیٰ خود معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
🚨🚨🚨 افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہا۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد .... 💔💔