حمام و کبوتر کا بھُوکا نہیں مَیں
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا
لہُو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ
یہ پورب، یہ پچھم چکوروں کی دنیا
مِرا نیلگوں آسماں بیکرانہ
پرندوں کی دُنیا کا درویش ہوں مَیں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
#OperationBunyanulMarsoos
The MWL's Altarbiyah Camp serves as valuable initiative, offering women a supportive environment to enhance their knowledge of Islam, cultivate personal development, & strengthen their roles within their communities. It reflects a commitment to empowering women through education
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز کے ذریعے حدیث کے علم کو ہر جہت سے عام فہم بنا کر عام کیا۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri@TahirulQadri
علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ مہتمم جامعہ انوار القرآن راولپنڈی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ تعالیٰ نے برکات کا ذخیرہ عطاء فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے وقت میں برکت میں ڈال دی ہے اور ان سے اتنا بڑا کام لیا ہے۔ تحریک منہاج القرآن اور اُن کی پوری ٹیم مُبارکباد کی مستحق ہے۔ انسائیکلو پیڈیا آف حدیث اللہ رب العزت کی عطاء کردہ بہت بڑی نعمت ہے۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
علامہ عارف الواحدی مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ تالیف کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ علم صرف حافظے سے نہیں بلکہ اللہ رب العزت کی خاص عطاء سے حاصل ہوتا ہے۔ جو شخص قرآن و حدیث کے علم کو آگے پھیلائے گا کامیابیاں و کامرانیاں اس کے قدم چومیں گی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جیسی شخصیات اُمتِ مسلمہ اور مملکت خدا داد پاکستان کا فخر ہیں۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
جامعہ محمدیہ اسلام آباد کے پرنسپل ڈاکٹر تنویر ��لوی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ کاوش اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ منظور و مقبول فرمائے۔ یقیناً انسائیکلوپیڈیا آف حدیث ان کی زندگی بھر کے مطالعۂ حدیث کا نچوڑ ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
ایک وقت آئے گا کہ ہر آواز یی کہے گی کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جیسی نابغہ عصر کوئی دوسری شخصیت اس دور میں موجود نہیں۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
موجود دور میں علوم الحدیث کے حوالے سے اشکال کو دور کر کے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔۔ یقیناً آپ ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
@TahirulQadri
نے اس دور کی یاد تازہ کر دی جب علم کی پیاس بجھانے کے لیے امام بخاری و مسلم، ترمذی و ابوداؤد، امام سیوطی، امام غزالی، امام نووی اور جید علماء موجود تھے۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
یہ الموسوعہ القادریہ اپنی جامعیت کے اعتبار سے ایسا شاندار کام ہے کہ یہ امت مسلمہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی احسان مند رہے گی۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
یہ زمانہ @TahirulQadri
کی ان کاوشوں کو قیامت تک کے لیے یاد رکھ لے کہ آپ وہ واحد شخصیت ہیں جو علم کی ہر جہت میں اپنا کمال دکھا رہے ہیں۔ یقیناً آپ مجدد وقت ہیں۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
ثناء اللہ الازہری پروفیسر بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد و ترجمان دار العلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں حجۃ المحدثین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ کی تالیف پر ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔
#HadithEncyclopediaByDrQadri
Dr. Tahir ul Qadri's comprehensive approach to Hadith sciences ensures that scholars and students have a strong foundation for understanding, preserving, and applying Hadith in their lives.
#HadithEncyclopediaByDrQadri
Dr. Tahir ul Qadri's teachings stress the importance of obtaining authorization (Ijazah) in transmitting Hadith knowledge.
#HadithEncyclopediaByDrQadri