Our sister Hina Javed was brutally murdered by her husband and in-laws two days ago. The father in law is still roaming around and has not been put under arrest.
@MaryamNSharif please help bring the criminals to justice.
#JusticeforHinaJaved
A new era in cardiac care begins in Punjab.
Inaugurated today, Jinnah Institute Of Cardiology, a state-of-the-art hospital featuring 3-Tesla MRI, 640-slice CT, advanced operation theatres, cutting-edge Cath Labs, a Hybrid Cath Lab convertible into an OT, world-class heart-lung technology, and a team of some of the world’s most experienced specialist doctors and nurses.
This hospital will Insha’Allah raise the standard of cardiac healthcare not only in Punjab but Pakistan to an entirely new level.
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں، قیدی کو 20 اور 21 اگست 2026 کی درمیانی شب مناسب حفاظتی انتظامات کے تحت ہسپتال لے جایا گیا۔ ماہرِ امراضِ چشم، ماہرِ امراضِ قلب اور فزیشن سمیت مستند ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔ ان کی ہمشیرہ محترمہ عظمیٰ خان، طبی معائنے / علاج کے تمام مراحل کے دوران موجود رہیں۔ یہ تمام عمل مکمل ہونے کے بعد انہیں 21 اگست 2026 کی صبح تقریباً 0500 بجے اڈیالہ جیل واپس منتقل کر دیا گیا۔
بریکنگ: حکومت کا عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے سے انکار۔۔ سرکاری اسپتال میں علاج کے لیے نظر ثانی کی درخواست کریں گے۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڈ۔
جیلوں میں بہت سے قیدی ہیں جن کی صحت کے مسائل ہیں،وزیر قانون
سزا یافتہ قیدیوں کو سرکاری ہسپتالوں میں علاج فراہم کیا جاتا ہے،اعظم نذیر تارڑ
کیا سپریم کورٹ کا حکم تمام قیدیوں کے لیے ہو گا؟وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اور ناظرین چکوال کے مناظر آپکی نظر ہیں اور یہ شہر ایسا بدقسمت رہا کہ لاتعداد طاقتور شخصیات اسی مٹی سے پیدا ہوئیں لیکن چکوال کَس مَپُرسی کا منظر پیش کرتا رہا اور آج اس فوٹیج نے ثا��ت کیا ہے کہ مریم نواز نے اس شہر کی تقدیر واقعی بدل دی ہے
شکریہ مریم نواز
قوی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم کا الیکشن جیتا نواز شریف اٹھ کر مبارک دینے گئے ۔ بے نظیر نواز شریف کو آتا دیکھ کر اٹھ کر کھڑی ہںو گئیں۔ اور بولیں "یہ محض ایک الیکشن تھا جس میں ایک کو جیتنا تھا میں جیت گئی مگر میں آپ کے ساتھ ملکر پاکستان کیلئے کام کرنا چاہتی ہوں" ۔۔
کیا اب عمران خان نے جو کلچر دیا اس میں اس طرح کی اخلاقیات کی امید ہے ؟
The Iranian respect him, Trump call him Exceptional human being.... India has been shown it's place and limitations in the region and world diplomatic forum.Recently He was top most searched person on the net in just 3 hours by 20 million people, I am in awe of this guy.