FaizulQuran99 Online Quran Academy..
#WhatsApp:+92 321 6655211.
Learn #Quran Online with Proper #Tajweed#Nimaz#Kalimas.
* One to one Online Classes via #Skype for #Kids & for Any One Interested to Learn Holly Quran *Class & Time On Your Choice.
حضور علیہ السلام نےفرمایا. جوشخص صبح 100 مرتبہ پڑھ لے تو اس پر جادو۔جنات۔شیاطین کا شام تک کوئی اثر نہیں ہوگا
*لا الٰہ الااللہٌ وحدہٌ لاشریک لہٌ.لہ المٌلک ولہٌ الحمدٌ یٌحیٍی ویٌمیتٌ وہو علٰی کٌل شیئٍ قدیر*
(ترمذی:3468)
https://t.co/IzLsVGAiUW
حضور علیہ السلام* نےفرمایامجھےدوسرے انبیاء پر 6چیزوں سےفضیلت دی گئی ہے
جامع کلمات عطا ہوئے۔دشمنوں پر رٌعب کےذریعےمیری مدد کی گئی۔
مال غنیمت حلال کردیےگئے۔
زمین پاک کرنےوالی مسجد قرار دی گئی۔مجھے تمام مخلوق کیطرف رسول بناکر بھیجاگیااورمیرےذریعےنبوت کومکمل کیاگیا(مسلم:1167)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ ایسے مبالغہ کرنے والے شخص کو ناپسند کرتا ہےجو اپنی زبان ایسےچلاتاہے
جیسےگائےچارےکو اپنی زبان سےلپیٹ لپیٹ کر اپنی خوراک بناتی ہےاسیطرح چرب زبان آدمی بات کو لپیٹ لپیٹ کر بیان کرتاچلاجاتاہے
(ترمذی:2853)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم*
نےارشاد فرمایا:
قیامت اس وقت تک نہ آئےگی
جبتک علم دین نہ اٹھا لیاجائے
اور زلزلوں کی کثرت نہ ہوجائے
اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے
اور فتنےفساد نہ پھوٹ پڑیں
اور قتل کی کثرت ہو جائےگی
اور مال دولت کی کثرت ہوگی
(صحیح بخاری:1036)
بیشک جنت میں ایسےبالاخانےہیں کہ
انکےاندر سےباہر کےسماں کو اور باہر سے
اندر کےمناظر کودیکھاجاتاہےیہ اللہ پاک نے
انکےلئےتیار کیاہےجوکھاناکھلاتےہیں
نرم کلام کرتےہیں۔تسلسل سےروزےرکھتے
ہیں۔تہجد ادا کرتےہیں
(مسنداحمد:8972)
نیند سے بیدار ہونے کی دعا
الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
تمام تعریفیں اللہ عزوجل کے لئے جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد حیات (بیداری) عطا فرمائی اور ہمیں اسی طرف لوٹنا ہے
#HadeesPak
جب آدمی سوجاتاہےتو شیطان اسکےسر پر 3 گرہیں لگادیتاہےاور ہر گرہ پر تھپکی دےکر کہتاہےابھی رات بہت لمبی ہےپس سویا رہ اگر وہ بیدار ہوکر اللہ کاذکر کرتاہےتو 1 گرہ کھل جاتی ہےاگر وضو بھی کرلےتو دوسری گرہ کھل جاتی ہےپھر اگر نماز پڑھ لے تو تمام گرہیں کھل جاتی ہیں
(النسائی:1608)
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
ہر نبی کو ایسےمعجزات عطاکئےگئےجنہیں دیکھ کر لوگ ان پر ایمان لائےبعد کےزمانے میں انکا کوئی اثر نہ رہااور مجھےوحی قرآن کامعجزہ دیاگیا اسکا اثر قیامت تک باقی رہےگاقیامت کےدن میرےتابع فرمان لوگ دوسرےنبیوں کےتابع فرمانوں سے زیادہ ہونگے
(بخاری:4981)
#وظیفہ
*اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء
وھوالقوی العزیز-
جو شخص صبح 70 مرتبہ روزانہ پابندی کیساتھ یہ آیت پڑھاکرے وہ رزق کی تنگی سےمحفوظ رہےگا
(معارف القرآن:ج۔7/687)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
جس شخص نےپرندے کےگھونسلےکےبرابر
یا اس سےبھی چھوٹی مسجد اللہ کےلیے بنوائی
تو اللہ اسکےلیے جنت میں ایک گھر بنائےگا
(ابن ��اجہ:738)
#HadeesPak
حضرت معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فتنے کے (زمانے) میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کی طرح ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Mishkat ul Masabeeh#5391
Status: صحیح
*القرآن*
وَزِنُوۡابِالۡقِسۡطَاسِ الۡمُسۡتَقِیۡم
وَلَاتَبۡخَسُوالنَّاسَ اَشۡیَآءَھٌمۡ
وَلَاتَعۡثَوۡا فِی الۡاَرۡضِ مُفۡسِدِیۡنَ
اور صحیح ترازو سےتولا کرو
اور لوگوں کو انکی چیزیں کم کرکےنہ دو
اور ملک میں فساد مچاتےنہ پھرو
(سورة الشعراء:182-183)
#وظیفہ
*اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء
وھوالقوی العزیز-
جو شخص صبح 70 مرتبہ روزانہ پابندی کیساتھ یہ آیت پڑھاکرے وہ رزق کی تنگی سےمحفوظ رہےگا
(معارف القرآن:ج۔7/687)