One of the core memories of my childhood is that, whenever baba will come back from work I’d regularly ask him, “Aj kitny paisy kamaye?” & then compare it to the previous day's earning.
If he earned more, I’d js say “hmm” Otherwise, I’d v seriously scold him that he should work harder, & he’d js laugh, then apologize for “disappointing” me.
Peak "men with their daughters"
وقت ہار گیا،استاد جیت گیا...49 سال بعد شاگردوں کی دوبارہ ڈرل!
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چھب،تحصیل جنڈ ضلع اٹک میں ایک یادگار اور جذباتی مناظر، جہاں پی ٹی ٹیچر عبداللہ صاحب نے 1977 کے اپنے شاگردوں کو 2026 میں ایک بار پھر سکول گراؤنڈ میں فزیکل ڈرل کروائی،وہی میدان،وہی استاد مگر شاگرد اب عمر رسیدہ ہو چکے تھے۔قدموں کی تھاپ میں ماضی کی یادیں تازہ ہو گئیں یہ منظر استاد اور شاگرد کے لازوال رشتے کی خوبصورت مثال بن گیا۔
ایسے اساتذہ کو سلام جو نسلوں کی بہترین تربیت کرتے ہیں-
ایک بھائی نے رابطہ کرکے بتایا کہ ہمارے ہاں گندم کے سیزن میں کچھ مانگنے والے آتے/آتی ہیں۔وہ سب سیاہ فام ہیں لیکن ساتھ میں ایک لڑکی ہقتی ہے جو سفید رنگت کی تھی۔
چند سالوں سے آرہی تھی ہمیں دیکھ کر شک ہوتا تھا کہ یہ ان سے کیوں مختلف ہے؟!۔
تو ایک روز گھر والوں نے اصرار کیا کہ سچ سچ بتاو کیا مسئلہ ہے؟
لڑکی کی ذہنی حالت مکمل درست نہیں ہے۔تو کبھی کبھی بھول جاتی ہے کبھی ٹھیک ہوجاتی ہے۔
لڑکی نے ایک دن بتایا کہ میرا نام اقرا ہے،میں فیصل آباد کی رہنے والی تھی۔ آج سے تقریبا بیس سال قبل کسی نے اغو*اء کیا۔ دو تین جگہ فروخت ہوئی۔ابھی ان کے پاس ہوں۔انہوں نے خرید کر شادی کی۔
سرسری جو لڑکی نے بتایا تھا دو بھائیوں کے نام لیاقت اور عثمان بتایا تھا۔ ابو قلفی بیچتے تھے۔ کشمیر بیکری اور محلہ حیدرآباد۔
یہ معلومات اس فیملی نے جلد بازی میں لکھے تھے تاکہ خاتون کے ساتھ جو خواتین ہیں انکو پتہ ناچلے ورنہ اقرا کو کہیں غائب نا کردیں۔
ایسے کیسز ہمیں پہلے بھی موصول ہوئے ہیں لیکن یہ پولیس کیسز ہوتے ہیں ہم براہ راست مدعی نہیں بن سکتے جسکی وجہ سے ایسے کیسز پر زیادہ تر کام نہیں کرسکتے۔
لیکن اقرا کی داستان سن کر رہا نہیں گیا دل بہت افسردہ ہوا،جو ہوگا دیکھا جائےگا سوچ کر پوسٹ لگادی۔
الحمدللہ فیصل آباد سے درجنوں دوستوں نے رابطے کئے اور کشمیر بیکری پہنچ گئے۔ سب کوشش کررہے تھے۔
ایک بھائی محمد اویس نے کال کی اور کہا "اقرا کا بھائی میرے ساتھ بیٹھا ہے الخ" ۔
مکمل اسٹوری حقیقت پر مبنی نکلی۔
اقرا بیس سال کی تھی شادی بھی ہوچکی تھی،ایک بیٹا تھا،ذہنی حالت مکمل ٹھیک نہیں تھی۔طلاق ہوچکی تھی۔
والد کا نام لیاقت تھا ہم نے بھائی کا لیاقت لکھا تھا،شاید اس نیک گھرانے نے لکھتے وقت جلدی میں بھائی کا لیاقت لکھا ہو،یا اقرا کی ذہنی حالت کی وجہ سے والد کو بھائی کہا ہو۔
جس بھائی نے یہ کیس دیا ہے ان شاءاللہ وہ اقرا کی فیملی کو اقرا تک رسائی کی مکمل ذمہ داری لے رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ہونگے۔
اس وقت ان لوگوں کو علم نہیں ہے جن کے پاس اقرا موجود ہے۔ ہم اس سلسلے میں دوستوں سے مشاورت کرکے چلیں گے۔
والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ والدہ اور دونوں بھائی موجود ہیں۔
آپ سب کا بہت شکریہ! آپکی وجہ سے ایک گھنٹے میں ایک مظلومہ خاتون کے خاندان کا پتہ چل گیا۔ اور ان شاءاللہ ایک سخت زندگی سے نکلنے کی امید پیدا ہوئی ۔
#waliullahmaroof
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
After a certain age, your parents slowly become your children. They ask simple questions, repeat stories, and depend on your patience the way you once depended on theirs. Very few understand this role reversal.What looks like innocence or inconvenience is really time coming full circle. Don't correct them harshly. Don't rush them. Care for them the way they once protected you. This is not a burden. It is repayment.