نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا کہ:
عورت کے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرو۔
مولا علی علیہ السلام کا قول ہے:
اگر عورت تمہارے آگے کسی معاملے پر رو پڑھے تو تمہاری مردانگی کا تقاضا یہ ہے کہ تم اُس بات کو چھوڑ دوـ
Don't waste your efforts, potential and feelings on someone who doesn't want them cause at the end of the day there will be no appreciation, acceptance and love it'll be just you and your regrets