یہ آپ کے پیچھے ہیں۔۔ میں تو بس آپ کے اور ان کے درمیان کھڑا ہوں۔۔ عمران خان
آج یہ بات سچ ثابت نظر آتی ہے۔ ساری سیاسی جماعتیں اور لیڈر قوم کا قیمہ بنتا دیکھ رہے ہیں کسی میں جرات نہیں کہ ہاتھ روک سکیں۔ جو ظالم کے سامنے کھڑا ہوا وہ جیل میں ہے۔ اور خیبر سے کراچی تک عوام لاوارث ہے۔
ایسا ایک بھی کلپ نواز شریف، زرداری ، چوہدری صاحب یا ان میں سے کسی کی تعریف میں دیکھا دیں
وسیم اکرم وقار یونس جاوید میانداد انضمام الحق کے منہ سے اپنے لیے ایسا کلپ بنوا کر دیکھا دیں
جو قومیں اپنے رہبر کی عزت نہیں کرتیں وہ دنیا کی ریس ہار جاتی ہیں
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
Kapil Dev opens up like never before - on Imran Khan, his early cricketing journey, on Yograj Singh, becoming cricket’s first brand, relations with Gavaskar, on spotting a young Virat and much more. Like Rohit-SKY losing captaincy, WC 27, Sooryavanshi comparisons with Sachin.
Podcast drops Sunday 7 pm on @sports_tak
بھٹو کی نیشنلائزیشن کے بعد اگر کسی دور نے پاکستان کی صنعت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے تو وہ موجودہ غیر منتخب حکومت کا دور ہے۔
گزشتہ 4 برس میں ہزاروں صنعتی ادارے سکریپ کے بھاؤ توڑ کر بیچ دیے گئے۔ ملک میں فسطائیت کا ماحول ہے، لہٰذا اس تباہی پر میڈیا میں بھی بہت کم بات ہوتی ہے۔
کوئی کرپٹ اور نالائق نمونہ رہ تو نہیں گیا جسے موجودہ فارم 47 نظام کا حصہ بنانا ابھی باقی رہ گیا تھا؟
جب حکومت کے اعوانوں میں کچرا فیڈ کرو گے کے تو اس کا نتیجہ بھی کچرا ہی نکلے گا نا۔۔سونا یا چاندی تو نہیں۔
اسے انگریزی میں Garbage in Garbage out کہتے ہیں۔
جب سہیل وڑائچ صاحب فروری 2024 سے پہلے یہ کہہ رہے تھے کہ نون لیگ الیکشن سویپ کرے گی اور تحریک انصاف کا ووٹر مایوسی کے باعث ب��ہر نہیں نکلے گا، تو میں نے ان سے اختلاف کیا تھا۔ عوام نے نون لیگ کو مسترد کر دیا۔
لیکن آج میں وڑائچ صاحب سے متفق ہوں کہ اس حکومت کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء