ماشاءاللہ ❤️
جتنی بار بھی یہ وڈیو دیکھی ایمان تازہ ہو گیا
جب بچے کے کان میں اذان دی جس وقت ہمارے پیارے اور آخری نبی محترم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام پاک آیا تو بچہ مسکرا دیا
فلپائن میں اسکول سے نکلتے ہوئے ایک بچے کے ساتھ ایسا جذباتی لمحہ پیش آیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
ایک نقاب پوش خاتون نے بچے کے قریب آ کر اس کا بیگ اٹھا لیا اور اسے گلے لگانے کی کوشش کی۔ بچہ پہلے گھبرا گیا اور خود کو اس سے دور کرنے کی کوشش کرنے لگا۔
لیکن جب خاتون نے اپنا چہرہ ظاہر کیا تو بچہ حیران رہ گیا۔
وہ اس کی ماں تھی، جو چار سال سے بیرونِ ملک بطور کیئرگِور کام کر رہی تھی اور اپنے بیٹے سے دور تھی۔
چار سال کی جدائی کے بعد ماں اور بیٹے کی یہ ملاقات واقعی دل چھو لینے والی تھی۔ ❤️
یہ ویڈیو بھیگی آنکھوں کے ساتھ بیسیوں مرتپہ دیکھ چکی ہوں مگر دل نہیں بھر رہا۔۔۔
ایک نابینا شخص کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ عشق کی انتہا دیکھیں۔ ۔
🚨 الحمدللہ!
ڈنمارک 🇩🇰 میں 50 سے زائد نوجوانوں نے اسلام کی حقانیت کو قبول کرتے ہوئے دائرۂ اسلام میں قدم رکھا۔
اللہ تعالیٰ انہیں دین پر ثابت قدم رکھے اور ہم سب کوہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
فاسٹ بولر نسیم شاہ کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ ایک سال پہلے میرے والد صاحب کو ہم بھائیوں نے ملکر کہا آپ کو سوزئرلینڈ بیجھتے تین ماہ کیلئے آپ وہاں جاکر گھومے جس پر میرے والد صاحب نے کہا جو پیسے تم میرے سوزئرلینڈ پر لگاؤ گے وہ پیسے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون ہے جس کا شوہر دبئی میں محنت کرتا تھا اپنے بچوں کیلئے اور وہاں فوت ہوا تھا اس کی تین چھوٹے بیٹے اور دو بیٹیاں ہے اللہ کے علاوہ ان کا کوئی سہارا نہیں ہے ان کے پاس رہنے کیلئے گھر نہیں ہے یہ رقم ان کے حوالے کرو سمجھ لو میں سوزئرلینڈ گیا اور واپس آگیا پھر ہم نے حساب لگایا اور کچھ پیسے ساتھ اور ملاکر والد صاحب نے ہماری اپنی زمین میں سے چار مرلے کی زمین ان کو دیدی اور پھر ہم نے دو کمروں پر مشتمل گھر ان کو بناکر دیا اس سے ہمارے والد صاحب اتنے خوش ہوئے کہ اسکے خوشی سے آنسو آگئے اور کہا کہ ہم نے غریبی دیکھی ہے آج اگر اللہ کا ہمارے اوپر بہت زیادہ فضل ہے یہ ان لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے
#cricket #PakistanCricket #Naseemshah