سلمان اکرم راجہ پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ہیں ان کے پاس اپنی لمبی لمبی باتوں کے علاؤہ کچھ نہیں ہے نا کوئی پارٹی میٹنگز ، نا تنظیمیں فعال، نا ہی کوئی واضح حکمت عملی باتیں جتنی مرضی سن لو
کیا ایسا شخص پارٹی کا جنرل سیکرٹری ہونا چاہئے ؟
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین ہے اس کے پاس سوائے لولی پاپ کے کوئی حکمت عملی نہیں ہے نا کوئی پارٹی میٹنگز ، نا ہی کوئی صوبائی سطح پر تنظیم ڈھانچہ ، نا کسی احتجاج میں شریک ہوتا
کیا بزدل شخص کو پارٹی چیئرمین ہونا چاہئیے؟
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
3
پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے پاس کوئی حکمت عملی ہی نہیں ہے ان دونوں کے پاس پارٹی کے اہم ذمہ داریاں ہیں مگر افسوس انہوں نے ہمیشہ پارٹی ورکرز اور عہدیداران کو مایوس پی کیا
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی#ReleaselmranKhan
#
2
ایک طرف پنجاب میں کوئی تنظیمی ڈھانچہ نا ہونے کی وجہ سے پنجاب بلکل خاموش ہے جب تک عالیہ حمزہ تھی کچھ نا کچھ ہلچل تھی ان کی گرفتاری کے بعد بلکل خاموشی ہے پنجاب میں تنظیمی ڈھانچہ کو فعال کرنے کی ضرورت ہے
1
عمران خان کی رہائی کے لئے ایک مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے ۔ علی امین گنڈا پور ہو یا سہیل آفریدی دونوں کے فیل ہونے کی وجہ اتحاد کا قائم نا رہنا ہے ۔ آج ناراض اراکین اچانک سامنے آئے یہ ناراض ارکان اڈیالہ کیوں نظر نہیں آتے ۔
🚨میں واضح اعلان کرتا ہوں کہ اس وقت درست اور حقیقی راستہ صرف علیمہ خانم دکھا رہی ہیں، جبکہ باقی سب عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں۔ اصل کام یہ ہے کہ دھرنے دیے جائیں، اڈیالہ جیل کا رخ کیا جائے اور عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا جائے۔ مگر افسوس، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت وہ سب کچھ کر رہی ہے جو نہیں کرنا چاہیے، اور جو اصل کام ہیں وہی چھوڑ رکھے ہیں۔
شیر افضل خان مروت
@SupariKhan@AliAminKhanPTI بہترین چوائس ہے ان حالات میں ایک ٹگڑا بندہ چاہئیے جو علی آمین سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا اور پنجاب کا صدر بھی فوری لگایا جانا چاہئیے تاکہ پنجاب کو بھی عالیہ حمزہ صاحبہ کی گرفتاری کے بعد سے لیڈ کرنے والا کوئی نہیں
سینیٹ کا فیصلہ میرٹ پر ہونا چاہیے ذاتی طور پر میں عرفان سلیم اور فیض الرحمان دونوں کو جانتا ہوں اور دونوں کے ساتھ بھائیوں والا تعلق ہے۔ لیکن بلاوجہ کسی کو ATM کہہ کر اُسکی تذلیل کی جائے یہ بات مناسب نہیں۔ فیض نے اگر پیسے سے ہی ٹکٹ خریدنا ہوتا تو یہ آپشن تو اس کے پاس پیلے بھی تھا، تب خرید لیتا۔ فیض الرحمٰن کا خاندان اور خود فیض الرحمٰن بھی پرانا نظریاتی ورکر ہے اور انکی قربانیاں ہیں۔ عرفان اور فیض کا نام پہلے سے لسٹ میں موجود ہے۔
اپنی مرضی کے امیدوار کو سپورٹ ضرور کریں لیکن کسی کی تذلیل نہ کریں
حضرت یوسفؑ کو کنویں سے نکال کر مصر کا بادشاہ بنانے والا میرا اللہ آج بھی قادر ہے۔
یا اللّٰہ عمران خان کی مدد فرما، جلد از جلد رہائی نصیب فرما۔ آمین 🤲
#Release_ImranKhan@ImranKhanPTI
اڈیالہ جیل...!!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبر جان بوجھ کر چلائی گئی ہے،
اگر کوئی ایسا مسئلہ ہوا تھا تو ہمیں کیوں نہیں بتای��؟
عمران خان صحت مند ہیں،
پہلے بھی اُنکی جان کے حوالے سے خبر چلوائی،
اگر عمران خان کی آنکھ کو کچھ ہوا تو اِن میں سے کسی کی آنکھ نہیں بچے گی:
نورین نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو