اگر آپ کو گلے شکوے ہیں تو اپنے عہ��وں سے الگ ہو جائیں، اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں، تحریک انصاف کی ذمہ داریوں سے الگ ہو جائیں اور جائیں گاجر مولی بینگن پر الیکشن لڑیں، پھر آپ کو کوئی نہیں کہے گا کہ آپ اڈیالہ جیل کے باہر کیوں نہیں پہنچے۔ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر جانا چھوڑ دیں تو عمران خان کا ذکر ہی کہیں نہیں ہوگا ۔ آج اگر پی ٹی آئی اور عمران خان کے نام کو کسی نے زندہ رکھا ہوا ہے تو وہ عمران خان بہنیں یا پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہے ۔ صدیق جان
@SdqJaan@PTIofficial
یہ کیسے اتفاق ہو سکتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی ایک ہی جیل میں ہوں،
ایک ہی سزا میں جیل کے اندر دونوں کو ڈالا ہوا ہوں۔
عمران خان کی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو تو بشریٰ بی بی کی بھی دائیں آنکھ میں مسئلہ ہو۔!!
ہمارا مطالبہ ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج ان کے ذاتی معالجین سے کروایا جائے۔
وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان @ShafiJanPTI
کے ہمراہ پریس کانفرنس
پچھلے چار سال میں عام عوام پر جس طرح کا ظلم کیا گیا ہے، شاید پچھلی چار دہائیوں نہ ہوا ہوگا۔
عوام کو پیغام دیا جا رہا ہے کہ یہ ملک ��رف اشرافیہ کے لئے ہے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
یہ ہے بشری بی بی کا سب سے بڑا قصور
انہوں نے اپنے بیگناہ شوہر کی قید اور تکلیف پر اس قوم کا ضمیر جگانے کی کوشش کی۔
کیا یہاں حق اور شعور کی بات کرنےکا گناہ کافی نہیں سزا کے لئیے۔۔!
انہوں نے ٹھیک سوال کیا تھا "کیا خان اکیلا ہے"؟
کیا آپ سب کی کوئی ذمہ داری نہیں"؟
ضیاءالحق نے BBC پر بیٹھ کر کہا تھا کہ عدلیہ آزاد ہے، بھٹو کا فیصلہ عدلیہ کرے گی اور پھر عدلیہ نے بھٹو کو سولی پر چھڑا دیا۔
بعد میں ججز نے کہ�� ہم پر دباو تھا اس لئے یہی فیصلہ دیا تھا
جسٹس اطہر من اللہ کی گفتگو