*الله اكبر 🕋⚔���*
*دشمن کے سامنے سینہ تان کر اور آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کیلئے بہت سارے آئٹمی میزائلوں کا ہونا ضروری نہیں*
*ہاں البتہ ان تمام چیزوں کا دل میں ہونا انتہائی ضروری ہے عشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیک وسلم، غیرت ایمانی اور جذبہ جہاد!!!*
#TLP_StandwithPalestine
#فاتح_خیبر_علی_حیدر
*♥️{21} رمضان المبارک♥️*
*♥️یوم شہادت♥️*
*♥️خلیفہ چہارم♥️*
*♥️فاتح خیبر♥️*
*♥️مولائے کائنات♥️*
*♥️شیر خدا♥️*
*♥️حضرت سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ♥️*
*♥️{1} مرتبہ سورة الفاتحہ اور {3} مرتبہ سورة الاخلاص پڑھ کر ایصال ثو��ب کیجئے♥️*