جو جوقتل حسین علیہ السلام میں ملوث ہوا۔۔جس جس نے راہ ہموار کی۔۔جو جو معاون بنا۔۔ جس جس نے حکم دیا۔۔جو جو راضی ہوا۔۔جس جس نے قاتلوں کا ساتھ دیا ۔۔ان سب پر اللہ کی تا قیامت لعنت برستی رہے....
کسی نے بڑی خوبصورت بات کی۔ ہم وٹس ایپ سے اپنا موبائل ڈیٹا تو شئیر کرنے سے ڈرتے ہیں لیکن اس بات کا ڈر نہیں یوم حشر کے روز ہماری کیا حالت ہو گی جب ہماری زندگی کے ایک ایک لمحہ ہر عمل کا مکمل ڈیٹا ہمارے سامنے رکھا جائے گا اور اُس کی بنیاد پر جزا و سزا کا فیصلہ ہو گا۔ ذرا سوچیے!!!!!