ایک مراسلے کی بنیاد پر عدم اعتماد کو ریجیکٹ کر کے اسمبلی تحلیل کی لیکن رات 12 بجے عدالتیں لگوائی گئیں اور خان کو فارغ کیا گیا،پہلے تو عدالتوں نے بنا سائفر دیکھے فیصلہ کر دیا لیکن اب وہ مراسلہ ہر روز سپریم کورٹ کے ججز کو پکار کر کہتا ہے رات 12 بجے عدالتیں لگا کر اسکی تحقیق کر لو
ایک گورے نو مسلم کا آخری دن
نو مسلم لوگوں میں میری ہمیشہ خاص دلچسپی رہی ہے۔ مجھے یہ جاننے کا شوق ہوتا ہے کہ ان کی سوچ کیسے بدلی، کون سی بات یا تجربہ ان کے دل کو چھو گیا اور آخر وہ کون سا محرک تھا جس نے انہیں اسلام قبول کرنے پر آمادہ کیا۔
ڈنمارک میں ہمارے جاننے والوں میں ایک نو مسلم گورا شخص تھا جس کا اسلامی نام صلاح الدین تھا۔ اس کی شادی ایک پاکستانی خاتون سے ہوئی تھی اور ان کی دو بیٹیاں تھیں۔ ان میں سے ایک بیٹی میری چھوٹی بیٹی کے سکول میں بھی پڑھتی ہے۔
میری صلاح الدین سے پہلی ملاقات 2011 میں ہوئی تھی۔ کچھ عرصہ پہلے وہ جوانی ہی میں کینسر کے باعث انتقال کر گیا۔ بیماری کے آخری دنوں میں جب اس کی والدہ نے اس سے پوچھا کہ اس کی آخری خواہش کیا ہے، تو اس نے کہا: “میری خواہش ہے کہ آپ مسلمان ہو جائیں، میرا دل چاہتا ہے کہ آپ جنت میں میرے ساتھ ہوں۔”
بیٹے کی اس خواہش نے ماں کے دل پر ایسا اثر کیا کہ وہ مسلمان ہو گئیں۔
کینسر نے صلاح الدین کے جسم کو بری طرح متاثر کر دیا تھا۔ آخری سترہ دن اس نے صرف پانی پی کر گزارے کیونکہ وہ کچھ کھا نہیں سکتا تھا۔ لیکن شدید تکلیف کے باوجود اس کی زبان پر کبھی شکوہ نہیں آیا۔ وہ ہمیشہ کہتا: “اللہ کا شکر ہے۔” بلکہ وہ یہ بھی کہتا تھا کہ مجھے اپنے رب سے جلد ملاقات کا اشتیاق ہے۔
وفات کے دن اس نے وضو کیا، عصر کی نماز ادا کی، اور مغرب سے پہلے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ جاتے جاتے وہ اپنی والدہ کو اسلام کی نعمت بھی دے گیا، اور یہی اس کی آخری خواہش تھی۔
@wasimwaziri804 بھائی غنی کو سائیڈ پر چھوڑ دو یہ بتاؤ جو منسٹر آپ نے ایبٹ سے لیا ہے مشتاق غنی کی جگہ نزیر عباسی اسکی پرفامنس کیا ہے؟باقی اصل بات خان کی رہائی ہے جس پر کوئی بھی کام نہیں کر رہا ہے ماسوائے بہنوں کے۔CM کی جگہ یہ پرفامنس کسی اور کی ہوتی خان کی رہائی پر تو آپ نے ستیا ناس کر دینی تھی
@iqrarulhassan آدھا بیان کاٹ کر لگایا ہوا ہے پورا بیان لگائیں اور ساتھ جو آج سائفر شاہع ہوا ہے وہ بھی پڑھ لیں ایک ایک لفظ وہ ہی ہے جو عمران خان نے بتایا تھا
انمول پنکی نے کہا کہ اس سے بنی گالا کے شخص کے خلاف بیان دلوائے گئے
اب اس میں اسے ہیروئن بنانے والی کوئی بات نہیں
وہ ایک منشیات فروش عورت ہے،چالاک عورت ہے، جیسے ہی دیکھا کے بڑے اسکو پرٹوکول دے کر ذلیل ہوئے اور پیچھے ہٹے اس نے اگلا کارڈ کھیل لیا۔
اسکی واہ واہ کرتے ہوئے یہ یاد رکھیں کہ وہ ایک منشیات فروش عورت ہے، وہ عمران خان کا نام لے کر بھی الزام لگا لیتی تو عمران خان کو کَکھ فرق نہیں پڑنا تھا۔
لوگوں کو ذرا ذرا سی بات پر آسمان پر چڑھانا بند کریں ہوش کے ناخن لیں۔
@RShahzaddk آپ کو غلط انفارمیشن دی گئی ہے یا آپکے دوست کو پتا نہیں ہے ، KPK میں عمران خان کی مقبولیت پہلے سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور دوسری طرف پشتون بیلٹ میں جو نفرت بڑھ گئی ہے اسکا آپ کو دور بیٹھے اندازہ ہی نہیں ہے کیونکہ کچھ چیزیں سوشل میڈیا پر بھی نہیں آتی ہیں
@KlasraRauf اپکی تحریر ٹھیک ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ یہ ہمارے ملک کا حال ہو گیا یے ۔خدا کے لیے نوجوانوں کو سیدھا بتایئں یہاں کسی کا کوئی مستقبل نہیں ہے
میں ڈاکٹر ہوں (pharm D) مجھے پرائیویٹ سیکٹر میں اپنے شہر سے دور مشکل سے فیکٹری میں جاب ملی تھی 25k - لاکھوں روپیہ لگا کر ڈگری حاصل کی تھی
@Sher__Ali کرکٹ کی تاریخ میں صرف دو پلیئر ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے میچ کی دونوں اننگز میں 💯 کیا ہے اور پاکستان کی طرف سے واحد یاسر حمید تھے جنہوں نے یہ کارنامہ سر انجام دیا ہے لیکن آپ کو ایک اننگز والے یاد ہیں اور دونوں اننگز میں 100 والا بھول گیا خدارا تعصب چھوڑو
@Yasir_HameedQ
@RShahzaddk بھائی پورے پاکستان میں نون لیگ کی سترہ سیٹ ہیں مشکل لیکن پھر بھی دو تہائی اکثریت سے حکومت کر رہے ہیں لحاظ انکو ووٹ کی ضرورت نہیں ہے اور اگر آپ نے عوام کا ساتھ دینا ہے تو پہلے 8 فروری کے الیکشن پر بات کریں اسکا پوسٹ مارٹم کریں آپ کو لگ پتا جائے گق