@MaryamNSharif آپ پہ ترس آتا ہے باپ نے پیسہ چھپانے ، بھائیوں نے پیسہ بچانے ، شوہر نے پیسہ کھانے اور بیٹے نے پیسہ لگانے، چ��ا اور چچا زادوں نے سیاست اور اقتدار اور پوری پارٹی نے croud pulling کے لیے آپکو استعمال کیا اور آپ ہیں کہ اپنی ایک غلطی(گیراج والی) کی سزا ہر جگہ استعمال ہو کے بھگت رہی ہیں
#Binance Futures is now integrated with @tradingview!
From this integration, Binance users will be able to trade USDⓈ-Margined futures perpetual and delivery contracts directly through TradingView’s browser and desktop apps.
Celebrate #BinanceChristmas with us 🎄
There's only 10 days left to login to the #Binance Advent Calendar - get involved in the activities to share $1,500,000 in rewards!
Login here ⤵️
Steps for Pakistan.1 All commercial activity from 8 am to 6 pm.2 No personal vehicle on roads for 3 days a week 3.Reduce foreign flights to Gulf by half, 4. Self $ financed Umra,Haj & Ziarats,5. Remittance for foreign education only from taxed money. Save $ 6 bn save Pakistan.
@AajKamranKhan کامران خان صاحب! شائد آپ نے موثر پریس کانفرنس پہ غور نہیں فرمایا ، یہ صرف عمران خان کے خلاف ہوتی تو اتنی پریشانی نہیں تھی، بطور پاکستانی زیادہ پریشانی یہ ہے کہ یہ موثر پریس کانفرنس تشہیر پسند بمقابلہ تشہیر ناپسند بھی تھی۔ دعا کریں یہ اختلاف اس سے آگ�� کا نہ ہو
@AajKamranKhan کامران خان صاحب! شائد آپ نے موثر پریس کانفرنس پہ غور نہیں فرمایا ، یہ صرف عمران خان کے خلاف ہوتی تو اتنی پریشانی نہیں تھی، بطور پاکستانی زیادہ پریشانی یہ ہے کہ یہ موثر پریس کانفرنس تشہیر پسند بمقابلہ تشہیر ناپسند بھی تھی۔ دعا کریں یہ اختلاف اس سے آگے کا نہ ہو
@iamshafaatali Dear! It's a face for international establishment. Wait for another face for people of Pakistan, for Democracy. Main twist is still there.🙂
بہت سےممالک نےآنکھ قید میں کھولی مگر پنجرہ توڑا اور مانندِ شہباز پرواز کی۔بعض نےآسمانوں کی وسعت سےہیبت زدہ ہوکراپنےآقاؤں کےٹکڑوں پر پلنےوالےپالتوجانوروں کیطرح غلامی کوترجیح دی۔ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کا ہدف اپنی قوم کوحقیقتاً آزاد+خودمختار بناناہےکہ اپنی راہ خودمتعین کرسکے
@_Rao_raj@ChShahidHassan1@UmarCheema1 مریم صفدر کو بھی عورت کہاں سمجھتے ہیں؟ اگر سمجھتے تو رانا ثناء سیاست میں نہ ہوتا، انہوں نے اسے وزیر بنا کے رکھا ہے۔ ان کے نزدیک عورت کی کوئی حیثیت نہیں۔
@GFarooqi تیرا بےباک ہونا ٹھیک ہو گا ہر حوالے سے،
مگر شرمندہ کر دیتا ہے اکثر تیرے بھائی کو،
میری ماں تجھ کو بڑھتی دیکھ کر غمگین رہتی ہے،
ارے ہمشیر! کپڑوں میں چھپا اپ��ی لمبائی کو۔۔۔۔۔