.. چین کے اعلی سطحی اجلاس میں زرد پگڑی سفید شلوار قمیص والا مدرسہ کا فاضل مولوی کیوں بیٹھا ؟؟ اکسفورڈ یونیورسٹی والے سیکولر ہے طبقے اور مولوی کو مسجد تک محدود رکھنے والوں کی تکلیف کے لئے یہی تصویر کافی ہے ۔
یہ فضل الرحمٰن بھی عجیب بندہ ہے یھودیوں نے ایک بندے پر چالیس سال اربوں روپے لگا کر محنت کرکے پاکستان پر مسلط کیا اور مولانا نے بغیر کسی ایم این اے ہوتے ہوئے پورا ایجنڈا نیست و نابود کیا ۔
اسد عمر کی طرف سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو آئین کی دفعہ 69 کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے انکا کہنا ہے کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی کیا اسی عدالت نے دو منتخب وزرائے اعظم کو نااہل نہیں کیا ؟ فیصلہ دوسروں کے خلاف آئے تو اچھا اپنے خلاف آئے تو برا کیوں ؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ساڑھے تین برس کے بعد ڈرامائی انداز میں ختم ہو گئی۔عمران خان کی حکومت آنے پر جتنا شور مچا تھا ان کے جانے پر بھی اتنا ہی ہنگامہ ہے ، ان کے آنے پر ' سلیکٹڈ ' کی تہمت لگی اور حکومت جانے پر ' آئین شکنی کے الزامات لگ رہے ہیں
مولویوں کو گالیاں دیں انہیں جاہل فرسودہ اور اجڈ کہیں لیکن ہمیشہ کی طرح مری میں بھی فوج اور ریسکیو اداروں سے کہیں پہلے مولوی ہی پہنچے انہوں نے ہی خوراک اور رہائش کے لی�� دروازے کھولے ۔ کوئی کھربوں روپئے فنڈز والی این جی او نظر آئی ؟