امریکی اسٹیبلشمنٹ افغانستان میں دوبارہ جنگ صرف اس لئے کرنے جا رہی اور فوجیں نکالنے سے انکار کر دیا کیونکہ افغان طالبان وہاں اسلام کا نظام قائم کرنے جا رہے جسکی اصل تکلیف ہے اس دفعہ ہمیں چائنہ روس اور افغان طالبان کے ساتھ مل کر امریکہ کی ٹھکائی کرنا ہوگی کہ افغانستان چھوڑو
💖آسمان طریقت کے آفتاب ومہتاب💖
اس عاجز کے پیر و مرشد حضرت مولانا "پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی" دامت برکاتہم کی ترکی کے صدر جناب محترم طیب اردگان کے پیر و مرشد اور ترکی میں سلسلہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے معروف شیخ طریقت حضرت مولانا شیخ محمود آفندی کے ساتھ ایک یادگار ملاقات