#SaveAliWazir@Aliwazirna50 has been on hunger strike since morning, he has had two heart attacks, his blood sugar & blood pressure are very high,
Ali Wazir was attacked & tortured twice by police at Jinnah Hospital Karachi today, All Pashtun are requested to reach the hospital.
خېبر کي د جرګې په ميدان پوليس له خوا يو وار بيا ډزي رواني دي.
مظلوم اولس د رياست د ظلم په جواب کي نور هم په شور کي راځي.
دا زپلى اولس دى هر رنګه ظلم سره مخامخ شوي دي دوى ته هيس نه دي ناولده خو د رياست دا کړنې نور هم زموږ په ذهنونو او زړو کي نفرت زياتوي.
#StopStateTerrorism
پشتون قومی جرگہ خیبر پر پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کا حملہ کرنا گولیاں ب��سانا اور کیمپوں کو اگ لگانا
ریاست میں پشتون قومی کی انسانی او آ��ینی حیثت واضع کرتی ہے کہ پشتون قوم کو ہاکستان میں تیسرے درج کی شہری کے حقوق بھی حاصل نہیں ہے
#PashtunNationalCourt11October
صوبے میں PTI کی حکومت،PTI کا چیئرمین اور 90 فیصد ٹاپ لیڈر شپ پشتون ہے اور پختونخواہ پولیس پشتون جرگے پر حملے اور آگ لگا رہی ہے اور پورے پختونخواہ میں PTM کارکنوں کو گرفتار کیا جارہا ہے لیکن کسی پشتون لیڈر کو غیرت نہیں آرہی ہے
#StopCrackdownOnPTM#PashtunNationalCourt11October
11 اکتوبر کو ہونے والے پختون قومی جرگہ/عدالت کے لئے خیبر میں مختص میدان پر ریاست نے رات کی تاریکی میں حملہ کیا ہے۔ پورے پختونخواہ سے آئے مہمانوں اور پی ٹی ایم کارکنان کے کیمپوں پر یہ حملہ نہایت ہی بوکھلاہٹ میں کیا گیا۔
اس سے پہلے وزیراعلٰی علی امین گنڈاپور اور منظور پشتین کی ملاقات ہوئی تھی جس میں وزیراعلٰی کی طرف سے یقین دہانی کرائی گئی کہ حکومت سیکیورٹی فراہم کرے گی۔ اب سوال یہ ہے کہ رات گئے کس کے حکم پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبر میں یہ حرکت کی ہے؟
صوبائی حکومت کو اس کی مکمل تحقیقات کرنی چاہئے۔ پختون قومی عدالت ہر صورت میں لگے گا کیونکہ یہ پختونوں کے بقا کا سوال ہے۔ ہم پختون تحفظ مو��منٹ کی لیڈرشپ اور کارکنان کے ساتھ اظہار
یکجہتی میں کھڑے ہیں۔
@ManzoorPashteen @PashtunNJirga
پرامن جرگہ منتظمین اور کارکنوں پر ریاستی فورسز کی جانب سے رات کے اندھیرے میں حملہ، شیلنگ اور فائرنگ بزدلانہ فعل ہے۔ ریاست کیوں پرامن سیاسی اور عوامی اجتماعات سے خوفزدہ ہے؟ بلوچ راجی مچی کے بعد پشتون قومی جرگے پر یہ حملہ مظلوموں کے خلاف نوآبادیاتی جبر کا تسلسل ہے۔
@ManzoorPashteen
I can’t understand the double standards of the KP govt. On one hand, they are inviting Manzoor to the CM’s house for talks, while on the other, they are targeting PTMs protest. PTI, having been affected by the denial of their own right to protest, is now doing the same to PTM.
@AliAminKhanPTI صاحب انتہائی قابل مُذمت عمل ہے
فورا اس واقعے کی تحقیقات اور داد رسی کریں اور آگر آپ کے حُکم کے بغیر ہے تو وُہ کون ہے جو اوپر سے آحکامات لے رہا ہے
#PTM Mohmand coordinator Shakir Jan had been arrested by Khyber Pakhtunkhwa Mohmand police a while ago. Crackdown continues on #PTM. This is state terrorism.
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے جس میں وزیر اعلی علی امین گنڈاپور اور مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف ہیں
حکومت نے گزشتہ شب کی کارروائی پر بھی خاموشی اختیار کی اور اب اس کارروائی پر بھی کوئی سرکاری مئوقف نہیں آیا
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔
چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔
خیبرمیں پختون قومی جرگہ کے انتظامی کیمپ پر پشاور پولیس کی کاروائی ۔۔
کیسی عجیب سی بات ہے کہ آپ ایک طرف خود پر ہونے والے ظلم اور اظہار رائے یا احتجاج پر پابندی کی کہانیاں سناتے پھریں جبکہ دوسری طرف آپکی پولیس ایک پر امن جرگہ کے انقعاد کو سبوتاز کرے ۔۔۔۔ کہانی کچھ سمجھ نہیں آرہی ہے ۔۔۔
کیا اس واقعہ پر بھی پختونخؤا اسمبلی میں جذباتی تقریریں ہونگی یا خاموشی رہے گی ۔۔۔
ایک جانب وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور منظور پشتین کو مہمان بناتے ہیں ان کے مطالبات سنتے ہیں
دوسری جانب پولیس خیبر میں جرگہ کے مقام پر شیلنگ کرتی ہے
پولیس کو یہ حکم وزیر اعلی نے دیا تھا یا وزیر اعلی کا حکم پولیس پر چلتا ہی نہیں؟
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔
چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔
خیبرپختونخوا پولیس کی بہت بڑی نفری کی ایک بار پھر خیبر جرگہ گراونڈ پر حملہ شروع۔
پولیس نے شدید فائرنگ اور شیلنگ شروع کی ہے۔
پختونوں کے ساتھ بہت ظلم ہوے ہیں مگر تاریخ میں یہ گٹیاترین حرکت پہلی بار ہورہا ہے کہ پختونوں کے کسی جرگے پر حملے ہورہی ہیں۔
جس طرح پیپلزپارٹی حکومت نے بلوچستان میں فوجی ایماء پر بلوچ راجی مچی پر حملہ کیا تھا،بالکل اسی طرح گنڈاپور حکومت کررہی ہے اور پشتون قومی جرگہ تو ہر صورت ھوگا البتہ ظلم کرنے اور اسکے سہولتکار بننے والے کردار ہمیشہ یاد رہیں گے
#StopCrackdownOnPTM#PashtunNationalCourt11October