ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کی اڑنے والی کار کے مقابلے میں چینی الیکٹرک کار کمپنی بی وائے ڈی کی تیرنے والی گاڑی مارکیٹ میں پہلے سے موجود ہے۔
یانگ وانگ Yangwang U8 سال 2023 میں لانچ کی گئی تھی۔ ستمبر 2025 میں نیا ورژن سامنے آیا۔ ہنگامی حالات میں جانیں بچا سکتی ہے۔
#BYD #ElectricCar #FutureTech #TeslaKiller #TechNews
چکوال کے نواح میں ایک دربار بڑا مشہور ہے۔ فالج کے مریض وہاں مدفون بابا جی سے شفا طلب کرنے جاتے ہیں۔ وہاں فیس کے طور پر ایک مرغا یعنی دیسی کُکڑ مقرر ہے۔ دربار کے باہر انتظامیہ پنجروں میں مختلف وزن کے دیسی کُکڑ رکھ کے بیٹھی ہوتی ہے۔ مریض لوگ اپنی پسند کے کُکڑ کا وزن کرواتے ہیں اور پیسے پے کر کے آگے نکل جاتے ہیں۔ انتظامیہ دوبارہ کُکڑ پنجرے میں ڈال دیتی ہے۔ وہاں پر قید کُکڑوں کی جاب بس یہی ہے کہ سارا دن تُلتے رہنا ہے اور بِکتے رہنا ہے۔
کُچھ غریب طبیعت لوگ گھر سے اپنا کُکڑ پال کر لے جاتے ہیں کہ سستا پڑےگا۔ وہ کُکڑ وہیں پنجرے میں جمع کر لیا جاتا ہے۔۔۔اور اُسے بھی کُکڑوں کے پُول میں شامل کر کے رینڈم تلوائی کا حصہ بنا دیا جاتا ہے۔ پورے دن کی بزنس کے بعد پنجرے میں کُکڑ بھی پورے کے پورے بلکہ گھریلو کُکڑوں کا بونس الگ اور ساتھ بوری میں نقدی بھی ٹھیک ٹھاک کیونکہ کُکڑ کافی موٹے ہوتے ہیں اور ہر گاہک کم از کم اڑہائی تین ہزار تو لازمی دے کر جاتا ہے۔
دنیا بھر کے بڑے بڑے بزنس سکولز میں ایسے منفرد بزنس ماڈلز پر تحقیق ضرور ہونی چاہیئے۔ دنیا کا ہر بزنس کسی نہ کسی طرح انسان کے مائنڈ کے ساتھ پلے کرتا ہے۔ جیسا کہ اچھے بھلے کپڑے ترک کر کے نیا سوٹ صرف اس لیے گاہک کو خریدوا دینا کہ ٹرینڈ چینج ہو گیا ہے
۔۔۔تاہم اُن سب بزنسز میں بار بار پروکیورمنٹ کرنا پڑتی ہے، انوینٹری مینٹین کرنا ہوتی ہے، ریٹرنز کلیم ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔مگر یہاں ایسا کُچھ نہیں۔ لہذا آئیڈیا کی ريسپیکٹ تو بنتی ہے یارو
مکانی ہُوں کہ آزادِ مکاں ہُوں
جہاں بِیں ہُوں کہ خود سارا جہاں ہُوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتا دیں مَیں کہاں ہُوں!
بالِ جبریل •
#AllamaIqbal#Rubaiyat#UrduPoetry
الماری سے پستول نکال کر اس کا میگزین گھر کے کسی فرد کی موجودگی میں یا بیڈ روم میں بیٹھ کر صاف کیوں کیا جاتا ہے ؟ اور پھنسی ہوئی گولی غلطی سے چل بھی جائے تو وہ سیدھا دوسرے کے سینے یا سر پر کیوں لگتی ہے ، دیوار ، دروازے یا یا پنکھے کو کیوں نہیں ؟ پسٹل کا لائسنس رکھنے والے کو یہ کیوں نہیں پتا ہوتا کہ اسے صاف کرتے ہوئے رخ کہاں کرنا ہے ؟
گولی کو کیسے پتا ہوتا ہے کہ میں نے غلطی سے دوسرے کی کنپٹی پھاڑ کر نکلنا ہے ، دیوار نہیں ۔
,, پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل گئی ،، کئی گھسی پٹی کہانیاں پڑھنے کے بعد ذہن میں اٹھنے والے چند سوالات !!
لیکن ہمارے ملک ایسے افراد کی تعداد لاکھوں میں ہے جو ایسی کہانیوں پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلیتے ہیں ۔
میرے جیسے نہیں کرسکتے ، تو سوال تو کریں گے ۔
علم و حکمت کا خزانہ شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب خالی برتن اٹھائے حسرت و بے بسی کی تصویر بنے کھڑے ہیں۔
غزہ اب صرف ایک کھنڈرات سے بھرا تباہ حال شہر نہیں بلکہ مسلم دنیا اور تمام civilised world کا گھناؤنا اور مکروہ چہرہ ہے۔ جہاں انسانیت کا قتلِ عام کیا گیا مگر ہر طرف خاموشی رہی۔
مولانا سمیع الحق نے IJI سےنکلنےکی دھمکی دی تو اس وقت کے طیب بلوچ آج کے سینئیر صحافی کامران خان نے ایک طوائف طاہرہ بیگم کاانٹرویو چھاپ دیا۔ مولاناکو سینٹ میں حلف پرقسمیں کھانی پڑی اورپھرسیاست ہی چھوڑنی پڑی۔ یہ بہت پرانا طریقہ واردات ہے۔ اوربےنظیر،عمران خان، اب مولانا فضل الرحمن سمیت جتنی کہانیاں اٹھالیں انکےخلاف پروپگنڈا کےکھرےایک ہی پارٹی کی طرف نکلتے ہیں۔
جون ایلیاء نے کہا تھا کہ کچھ لوگ جنہیں شاعری پڑھنے کا بھی حق نہیں مگر وہ شاعری لکھ رہے ہیں۔۔
ایسے ہی بے تُکے لوگوں کے بارے میں کہا تھا۔۔ حافی جیسے فضول لوگ
ذرا یاد کر ان دنوں کو کہ جب ہم چھوٹے بچے تھے اور سرسبز زمینوں میں جہاں فصلیں اپنے عروج پر تھیں بھاگا کرتے تھے وہ خوشبو اس دیش کی مجھے نہیں بھولی وہ مہک ان فصلوں کی مجھے نہیں بھولی وہ پرندوں کا چہچہانا وہ زمانہ جدا گانا بے حد دیوانہ مستانا یہ کہانی تمہارے میرے بچپن کی ہے اج بھی یہ یاد اس چمن کی ہے!!!
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں ائیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں ائے گے
ہم نا مجنوں ہیں نا فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دست تماشے میں نہیں ائیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں ائیں گے
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسےمیں نہیں آئیں گے
جس طرح اپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے!!
غریب جو تھا تو بازو سے پکڑ کر لے گیا۔ اگر امیر ہوتا تو عدالتی آرڈر آتا، کوئی بااثر فون کرتا۔۔ پھر کوئی چار پیسے اے سی ڈی سی کے ساتھ طے ہو جاتے۔۔ اور کاروبار چلتا رہتا۔
مریم نواز کو سیکھنا چاہئے کہ طلبا کے سامنے کیسے اور کیا گفتگو کرنی ہے۔! بے وقوفوں کی طرح “میں میں میں،مجھ سے پیار ، سو سویٹ، پپی ، جپھی ، خون والے ہاتھوں کے سستے ڈراموں کے بجاۓ کوئی عقل کی بات سمجھانی چاہئے ۔
اہم خبر:
پرتگالی شائقین مادیرا کی سڑکوں پر رونالڈو کے بین الاقوامی ریٹائرمنٹ کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہو گئے ہیں، اور ان کا اصرار ہے کہ وہ اب بھی چاہتے ہیں کہ وہ قومی ٹیم کی نمائندگی کریں۔ وہ سڑکوں پر ہر طرف ان کے نام کے نعرے لگا رہے ہیں۔ کیا شاندار کھلاڑی ہے! ❤️🐐
🚨Roberto Martínez on Cristiano Ronaldo's retirement from the Portuguese national team:
🗣️“It's a shame what has happened. A legend of a nation, someone who has given everything to Portuguese football, and he doesn't even get a farewell game? Honestly, this is embarrassing for Portuguese football.
I think the coach and everyone involved in this situation have to take some responsibility. When I was there, people argued with me whenever I put Ronaldo in a match. They always said he was too old, but this is much bigger than age. We're talking about a legacy built over an entire lifetime.
You cannot measure Cristiano's contribution to Portugal by looking at his age or how many minutes he can play. You have to look at everything he has done for that country. The goals, the leadership, the sacrifices and the moments he gave millions of Portuguese supporters.
Even if you believe his time on the pitch should be limited, that doesn't mean you cannot give him the respect he deserves. A farewell appearance would not have been about football tactics or whether he could still play 90 minutes. It would have been about recognising what someone has given to an entire nation.
I wish I were still the coach of the Portuguese national team. I would have made sure there was an opportunity for him to have that final moment with the supporters. Imagine the atmosphere, the fans standing up, the entire stadium celebrating a player who has represented them for so many years. That is something special.
Cristiano will certainly never be forgotten. You can replace a player, you can find another goalscorer, but you cannot replace the history he has created.
In the end, it is what it is. But I genuinely believe legends deserve proper goodbyes. Football should never become so focused on the next generation that it forgets the people who built its history.”
مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے
خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر!
شرح
یہ نظم اقبال نے اپنے بیٹے جاوید کو مخاطب کر کے کہی اور یہ اس کا آخری شعر ہے۔ ایک باپ اپنے بیٹے کو ورثے میں دولت نہیں بلکہ ایک طریقہ دے رہا ہے۔ میرا راستہ امیری کا نہیں فقیری کا ہے، اپنی خودی کبھی نہ بیچنا اور غریبی میں رہ کر بھی اپنا نام پیدا کرنا۔
خودی بیچنا ایک بامعنی تعبیر ہے۔ انسان اپنی گواہی، اپنی رائے، اپنا ضمیر یا اپنی عزت فائدے کے بدلے دے دے تو وہ خودی بیچ رہا ہوتا ہے۔ اقبال کہتے ہیں کہ نام بنانے کا درست راستہ دولت سے نہیں بلکہ کردار سے ہو کر گزرتا ہے۔ یہ نصیحت جاوید کے لیے تھی مگر ہر نوجوان اس کا مخاطب ہے۔
کتاب: بالِ جبریل | منظومات | نظم: جاوید کے نام
#NeverSellYourSelf #allamaIqbal #Khudiseries #kalameIqbal
بہاولپور رفیع قمر روڈ پر لطیف وسیم سپر اسٹور کے سامنے یہ پیارا سا بھائی ماں کے ہاتھ کی بنی بریانی صرف 100 اور 150 روپے میں فروخت کر رہا ہے۔ روزانہ دوپہر 12 بجے آتا ہے اور شام 4 بجے تک بمشکل ایک یا دو پلیٹیں فروخت ہوتی ہیں، باقی ساری بریانی واپس گھر لے جانا پڑتی ہے۔ نہ بیٹھنے کی جگہ ہے، نہ پلیٹوں کا انتظام، صرف پارسل کی سہولت ہے۔ ان کے والد صاحب نہیں ہیں اور یہ اپنے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ پچھلے ایک ہفتے سے دوستوں سے ادھار پیسے لے کر اپنا چھوٹا سا کام چلا رہے ہیں۔ سوچیں، ایک نوجوان کتنی امیدوں کے ساتھ گھر سے نکلتا ہوگا، لیکن جب شام کو بریانی فروخت کیے بغیر واپس لے کر جاتا ہوگا تو اس کے دل پر کیا گزرتی ہوگی۔ 💔 بہاولپور والو! خدارا ایسے محنتی اور مجبور بھائیوں کو اکیلا نہ چھوڑیں، ان کی بریانی خریدیں، ان کا حوصلہ بڑھائیں شاید ہماری تھوڑی سی محبت اور سپورٹ ان کے گھر کا چولہا جلانے کا ذریعہ بن جائے۔ ❤️
کاپی