وفاقی کابینہ نے عیدالاضحی کے موقع پر 3 دن چھٹیوں کی منظوری دے دی، 21 ،20 اور 22 جولائی کو عید کی تعطیلات ہوں گی۔
And here i thought 8 holidays hongi. 🙄🙄
اسلام آباد لڑکی لڑکا تشدد کیس: ملزمان کو عدالت پیش کر دیا گیا۔ ملزم خافظ عطا کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ حافظ عطا الرحمن قرآن حافظ ہے اس پر جج صاحب نے کہا کہ میں نے خود ملزم حافظ عطا الرحمن سے سورۃ یاسین سنی تھی۔۔۔
🤷🏻��♀️
🌿الســلام عليكــم🌿
🌻صـبح بخیــر زندگـی🌻
🌹﷽🌹
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو صبر اور نماز سے مدد لو۔ ﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
(ترجمہ: سورة البقرہ 153)
@Hali446
میری بہت ہی پیاری کیوٹی سویٹی آپی مونا خان @mona_qau کا اکاونٹ ویریفائیڈ ہونے اور بلیو ٹک ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک قبول ہو
♥🌹🌻💋♥🎊🎉🎁🎈🎈🎊🎉💃💃💃💃
@Patriotic_Naz