It was narrated from Abu Bakr as Siddeeq that he said to the Messenger of Allah (ﷺ) :
Teach me a dua that I may say in my prayer. He said: `Say: O Allah, I have wronged myself greatly and no one forgives sins but you, grant me forgiveness from you and have mercy on me for you are the Oft Forgiving Most Merciful.
[Bukhari 834 and Muslim 2705]
संविधान की रक्षा..!
"इस समय सबसे बड़ा खतरा देश के धर्मनिरपेक्ष संविधान को है, इसलिए इसकी सुरक्षा हम सभी की जिम्मेदारी है, क्योंकि संविधान बचेगा तो देश बचेगा और देश बचेगा तो हम सब बचेंगे।" "
اسلام ایک ابدی مذھب ہے!
ہم اس ملک میں زندہ ہیں، یہیں رہیں گے، اور یہیں کی مٹی میں دفن ہوں گے، ہمارا مذہب مٹ جانے والا مذہب نہیں ہے، تاریخ شاہد ہے کہ اسلام کو مٹانے کا اعلان کرنے والے خود مٹ گئے اور اسلام زندہ رہا اور قیامت تک زندہ رہے گا۔
نئے سال پر جشن منانا اوراس کی مبارک باد دينا، یا نئے سال کی آمد پر خوشی منانا، پٹاخے پھوڑنا، وغیرہ، یہ سب غیروں کا طریقہ اوران کی نقالی ہے اور شريعت مطہرہ نے غیروں کی اتباع اور ان کی مشابہت اختیار کرنے سے ممانعت فرمائی ہے۔
البتہ ہر مہینہ کا چاند دیکھنے کے وقت اور قمری سال کے آغاز میں یہ دعا پڑھنا مسنون ہے
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
ترجمہ: "اےاللہ اس چاند کا طلوع ہونا ہمارے لیے امن وایمان، سلامتی اور اسلام کا ذریعہ بنا،(اے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ ہی ہے" ۔
Loni Maharashtra:
An old Muslim man has been brutally beaten by Hindutva goons for having meat in his bag.
The entire India is busy criticising Bangladesh for their approach towards Hindus but no words for their own country.
अजमेर शरीफ़ दरग���ह पिछले 800 सालों से है और यहाँ प्रधानमंत्री @narendramodi खुद चादर भेजते हैं, आखिर क्यों @BJP4India -@RSSorg के लोग मस्जिदों और दरगाहों के ताल्लुक से इतनी नफरत पैदा कर रहे हैं ?
अगर आज हम डर जायेंगे तो आने वाली हमारी नस्लें हमको डरपोक के नाम से पुकारेगी, इसलिए ये वक्त सीना तान कर खड़े होने का है:- बैरिस्टर @asadowaisi#SolidarityWithPalestine
🔴 یہ کوئی فلم نہیں ہے بلکہ فلسطین کے معصوم بچوں اور عورتوں اور لوگوں پر اسر��ئیل کی بمباری ہے
بتاؤ مسلمانوں کیا ہم لوگ انسان کہلانے کے لائق بھی ہیں یا نہیں
جو یہودیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی نہیں ظالموں کل قیامت کے دن اس کا حساب ہم سے لیا جائے گا
امریکہ کے بعد فرانس کی ایک یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ شروع، غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف شدید احتجاج، طلباء کا یونیورسٹی سے اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کرنے کا مطالبہ