"اگر تتلی کی تمنا ہو جائے تو انسان اسے پکڑنے کے لیے اپنے قافلے سے بچھڑ جاتا ہے اسی طرح اگر اللہ کی تمنا ہو جائے تو ہر خیال ختم ہو جاتا ہے."
حضرت واصف علی واصف
ایک شخص کے کھو جانے کا ڈر کیوں نہیں جاتا
یہ بوجھ میرے دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
منزل پہ پہنچ کر بھی اسے کھونا پڑے گا
یہ طے ہے تو پھر ��وق سفر کیوں نہیں جاتا۔۔