سیاست کی خاطر پاکستان کے پاسپورٹ کی یہ بے حرمتی بڑی بے شرمی اور بے غیرتی کی بات ہے۔ ایسے بے شرموں کی پاکستان میں آنے پر ہمیشہ کے لیے پابندی لگانی چاہیے۔
میاں شھباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب
اپوزیشن جماعتوں کو مبارکباد
امید کرتے ہیں ایک خودمختار ، باوقار ، ترقی یافتہ پاکستان بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرینگے.
سلام اے دختر اسلام
"حقیقی ملالہ" جو شدت پسندی اور تعلیم دشمنی کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے.
آزادی نسوان کے علمبرداروں کا امتحان ہے کہ وہ اپنے نعرے میں کس حد تک سنجیدہ ہیں اور اس حقیقی ایشو کو کیسے ہائیلائیٹ کرتے ہیں.#AllahHuAkbar#HijabIsFundamentalRight
لوگ سمجھتے ہیں، بادشاہ کامیاب ہوگئے، دولت والے کامیاب ہوگئے، اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہوگئے.
قرآن کہتا ہے
"قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ"
کامیاب ہوگئے ایمان والے.
Jacobabad Needs Frist!
1.Functional Mehran University Campus,
2.Functional Agriculture Training Institute,
https://t.co/XwOIHlEohy Cadet College,
4.Establish Of Sukkur IBA Campus,
5.Establish Medical University In JIMS.
اسرائیل کے چہرے پر مغربی ملکوں کے ڈالے ہوئے نقاب کی دھجیاں بکھیر ڈالی ہے. وہاں بعض مسلم ��کمرانوں کو بھی آئینہ دکھادیا کہ یہ ہےتمہارا اسرائیل جسےبتسلیم کرنے کہ لیے تمہاری بے چینی مسلسل بڑھتی جارہی ہے!
#Ghazaunderattack
#FreePalestine
#TerroristIsrael
کیامحشر کےمیدان میں اس معصوم بیگناھ
نظروں کاسامناکر سکوگے
ان آنکھوں میں دردکےآنسو مٹا پاؤگے
اگرقرآن کے ان اوراق کےسامنےکھڑے کیے ��اؤ
مرنے سے پھلے جواب تیار کر کہ جانا
ھائےاس دنیاکا مظلوم ترین طبقہ
ھائے رسول اللہ کا قریب ترین طبقہ
دل کے آنسو ھیں کہ تھمنے کانام ھی نھیں لے رھے