پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت میں حراموش شاہٹوٹ میں مقامی شہری سے ملاقات ۔۔ گلگت بلتستان اور پی پی پی کا رشتہ کیا ہے ۔۔ شہری نے سب بتادیا
@BBhuttoZardari
پانچ جولائی 1977ء صرف ایک حکومت کا خاتمہ نہیں تھا، بلکہ پاکستان کو ترقی پسند سوچ سے پیچھے دھکیلنے کی سازش تھی۔ قائدِ عوام کا وژن آج بھی پاکستان کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ ہے۔ ہم جمہوریت کی بقا کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد ایڈووکیٹ نے کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مسافروں میں گھل مل گئے، سیلفیاں بھی بنائیں
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس روز عوام کے مینڈیٹ، آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی قربانیاں جمہوریت کی جدوجہد کا روشن باب ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے آئین کی بالادستی، پارلیمانی جمہوریت، آزاد عدلیہ اور صوبائی خودمختاری کے لیے پارٹی کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی طاقت ہمیشہ گولی کی طاقت پر بھاری رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#5thJulyBlackDay
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب آئین، عوامی مینڈیٹ اور جمہوریت پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو، صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہر دور میں آئین کی بالادستی، جمہوریت، عوامی حقوق اور وفاقی ہم آہنگی کے لیے جدوجہد کی۔ فریال تالپور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے ووٹ کے احترام، جمہوری اقدار اور بھارتی غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے اپنے عزم پر قائم ہے۔
@FaryalTalpurPk
#5thJulyBlackDay
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
آمر نے سمجھا تھا کہ وہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو راستے سے ہٹا کر ان کا نظریہ ختم کر دے گا، لیکن تاریخ گواہ ہے کہ آمر مٹ گئے اور بھٹو عوام کے دلوں میں زندہ رہا۔ بھٹو کل بھی تاریخ کا روشن باب تھا اور آج بھی پاکستان کی پہچان ہے۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
قائدِ عوام کا جرم کیا تھا؟ کسان کو زمین دینا، مزدور کو حق دینا اور پاکستان کو پہلا متفقہ آئین دینا۔ اسی جرم کی سزا پورے ملک کو 5 جولائی کے تاریک مارشل لاء کی صورت میں دی گئی جس نے ملک کو انتہا پسندی کی آگ میں جھونک دیا۔
@BBhuttoZardari#5thJulyBlackDay
For many, remembering history is not about revisiting old divisions but about learning lessons that strengthen democratic institutions. #5thJulyBlackDay
دنیا میں علاج کا سب سے بڑا مفت نیٹورک صوبہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کی صورت میں عمل میں آیا ہے۔ جہاں بچوں کی صحت کو حکومتِ سندھ اولین ترجیح دیتی ہے وہیں اعظم بستی میں قائم بچوں کا ہسپتال اسی عزم کو تکمیل میں بدل رہا ہے جہاں ہر ماں اپنے بچے کے علاج سے مطمیئن اور پرسکون ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر اور آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے جے یو آئی (ف) آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پی پی پی کے نامزد امیدوار سردار محمد حسین نے پارٹی فیصلے کے مطابق ایل اے-23 سے مولانا سعید یوسف کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کیا، جبکہ مولانا سعید یوسف نے پیپلز پارٹی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
@FaryalTalpurPk
السلام علیکم 🌹
💞رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کریں " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی
*صحت و سلامتی ایمان کی بہت سی دعاٸیں جو بھی یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں 💯
#قومی_زبان