إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی
سکھر کے ضلعی صدر محمد رضوان قادری کے بڑے بھائی
محمد انیس قادری کے انتقال پر تعزیت !
مرکزِ اہلسنت پر مزار شھید انور شاہ بابا کے گدی نشین سید محمد اسماعیل شاہ کی عرس کمیٹی کے ارکان سمیت پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کے و ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ارکان سے ملاقات
اظہار تعزیت
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کی پاکستان سنی تحریک کے صوبائی رہنما ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر کے بڑے بھائی کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار
دعا ہے کہ ﷲ پاک مرحوم کی بےحساب بخشش و مغفرت فرمائے اور اسکے درجات بلند فرمائے
آمین
ان شاء اللہ عزوجل
شہدائے میلادالنبی ﷺ کے مزار پرانوار پر ماہانہ محفل میلاد کا آغاز ۔۔۔29 دسمبر 2022 بروز جمعرات سے ہورہا ہے۔۔۔۔۔!
یہ محفل ہر ماہ کی آخری جمعرات کو منعقد کی جائے گی!
بمقام : مزار حضرت قطب عالم شاہ بخاری،جامع کلاتھ ،کراچی
کونسلرزاتحادپنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد طفیل کھوکھر کی نماز جنازہ صدر پاکستان سنی تحریک جنوبی پنجاب ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر پڑھا رہے ہیں جنازہ میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، ملک عامر ڈوگر، محمد ندیم قریشی، زاہد بلال قریشی، خواجہ ندیم مدنی صدیقی ودیگر شریک ہیں !
پاکستان سنی تحریک مرکزی رابطہ ��میٹی کے رکن محمد شہزاد قادری ۔محمد سلیم قادری۔کراچی کمیٹی کے عارف منصوری۔ عالم قادری ۔پاکستان سنی تحریک ڈسٹرکٹ کیماڑی کے ذمہ دار محمد عمران قادری کی نجی ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
حکمران عوام کی خدمت کے بجائے اقتدار بچانے میں مصروف ہیں، سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
پاکستان سورہ رحمن کی تشریح ہے اللہ عزوجل نے ہمارے ملک کو ہر نعمت سے نوازہ ہے،ثروت اعجاز قادری