“اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لاء کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
“دو سال سے میں صرف پاکس��انی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تا کہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔”
- عمران خان
🚨 Special summer tie-up for you! 🚨 Normal and Rare "Mongy Blinks Card" now up for adoption! Tap my Blink [on Desktop] to Airdrop Arcade and share it on X to unlock & adopt your mystery Mongy! Get a rare Mongy and share a 2M points pool! 🎉
https://t.co/jWZN0a9tVp