کرونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران دنیا بھر میں کروڑوں لوگ اس کا شکار ہوئے مگر پاکستان میں اس کی تعداد چند لاکھ تک محدود رہی، جانتے ہیں کیوں، کیونکہ پاکستان نے حفظان صحت کے اصولوں کو ملحوظِ خاطر رکھا..
تو یہ اصول اب کیوں نہیں؟
#OnlineExam_IsOurRight#NFC_FSDwantsOnlineExam