@KhawajaMAsif@afnanullahkh خواجہ پٹواری صاحب۔
2018 اور 2024 کے الیکشن میں دھاندلی سے تیرے آقاؤں نے اسی لیے جتوایا کہ تم کو اپنے ایجنٹ اور مہرے کی طور پر استعمال کرسکے۔
لہذا جو بکواس تم 2006 میں کیا تھا آج اپنے اسی بیان کے خلاف لکھ اور بول رہے ہو
تاکہ آنے والے الیکشن میں دھاندلی سے پھر اسمبلی کا ممبر بن سک
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
اس افسوسناک واقعہ کی جتنا مذمت کی جائے کم ہے
اس افسوسناک واقعے کی صاف وشفاف تحقیقات لازمی ہے تاکہ عوام کو پتہ چل جائے اس افس��سناک واقعے میں کون ملوث ہیں
#Drmahnoor
کوئٹہ میں گزشتہ روز ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جو کچھ ہوا، وہ صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ ہماری روایات، ہماری اقدار اور بلوچستان کی اجتماعی غیرت پر حملہ ہے۔ یہ اس سرزمین کی روح کے خلاف ہے جہاں عورت کو عزت، وقار اور احترام کا سب سے بلند مقام حاصل رہا ہے۔
@fawadchaudhry واشل چودھری جہاں بھی جاتا ہے تو وہاں بڑے بڑے بونگی مارکر نکل جاتا ہے اور دم دبا کر کبھی سیاست سے استعفی دے دیتا ہے یا کبھی گاڑی سے نکل کر بھاگ جاتا ہے
یہ واشل چودھری کے اوقات
مولانا فضل الرحمان کی چھوٹی سی خواہش کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کے ممبر اُنھیں توڑ کر دے تاکہ وہ اپنے بھائی کو وزیر اعلیٰ بنا سکیں۔ ایک بندہ بھی نہیں ٹوٹا۔
۲۶ ترمیم ہو یا مشرف کا ایل۔ایف۔او، ہر موقع پر مولانا حلوہ کھانے کے لئیے فوراً تیار ہو جاتے ہیں بشرطیکہ میٹھے کا تناسب ٹھیک ہو۔
ماننا پڑے گا کہ نمبر 1 پھر ناکام ہوا دہشت گردوں کو پکڑ نے کی بجاےَ جھوٹ بولتے ہیں
جبکہ سردار اختر جان مینگل اور محترم مشر محمود جان اچگزی کے زندگی ختم کرنے کے درپے ہیں۔
اپنا ناکامی چھپانے کے لیے سازشی تھیوری بناتے ہیں اور شرم بھی محسوس نہیں کرتے ہیں
شاہوانی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے اختتام پر خودکش حملہ، 4 شہید، 8 زخمی۔
اختر مینگل اور محمود اچکزئی جلسہ ختم ہوتے ہی نکل گئے اور ص��ف 15 منٹ بعد دھماکہ ہوا۔ یہ محض اتفاق ہے یا منصوبہ بندی؟
30 مارچ لَک پاس حملے کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں اختر مینگل "محفوظ" نکلے جبکہ عام بلوچ خون میں نہا گئے۔
کیا عوامی ردِعمل سے مایوس اختر مینگل اب بے گناہ بلوچوں کے خون سے سیاست چمکانا چاہتے ہیں؟ کیا یہ سب کچھ صرف اپنے سیاسی وجود کو زندہ رکھنے کی کوشش ہے؟
بلوچستان مزید قربانیاں نہیں دے سکتا! عوامی تحقیقات اور جواب دہی ناگزیر ہے!
شاہوانی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے اختتام پر خودکش حملہ، 4 شہید، 8 زخمی۔
اختر مینگل اور محمود اچکزئی جلسہ ختم ہوتے ہی نکل گئے اور صرف 15 منٹ بعد دھماکہ ہوا۔ یہ محض اتفاق ہے یا منصوبہ بندی؟
30 مارچ لَک پاس حملے کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں اختر مینگل "محفوظ" نکلے جبکہ عام بلوچ خون میں نہا گئے۔
کیا عوامی ردِعمل سے مایوس اختر مینگل اب بے گناہ بلوچوں کے خون سے سیاست چمکانا چاہتے ہیں؟ کیا یہ سب کچھ صرف اپنے سیاسی وجود کو زندہ رکھنے کی کوشش ہے؟
بلوچستان مزید قربانیاں نہیں دے سکتا! عوامی تحقیقات اور جواب دہی ناگزیر ہے!
@HassanAyub82 جبکہ سردار اختر جان مینگل اور محترم مشر محمود جان اچگزی کے زندگی ختم کرنے کے درپے ہیں۔
جبکہ ماننا پڑے گا کہ نمبر پھر ناکام ہوا کہ دہشت گردوں کو پکڑ نے کی بجاےَ جھوٹ بولتے ہیں