احمد فرہاد صاحب کے شعری مجموعے' سر کٹنے کے موسم میں' کی تقریب رونمائی کے موقع پر میری گزارشات: مزاحمتی شاعری ہم سے سوال کرتی ہے۔ کیا صرف سر دھننا ہے؟ فیض صاحب نے کہا تھا ہم دیکھیں گے۔ کیا ہم نے اوروں کا لایا انقلاب صرف ٹی وی پر دیکھنا ہے؟ ہماری آوازیں، ہمارے قدم ظلم کیخلاف جد و جہد کی امانت ہیں۔ منو بھائی صاحب نے یاد دلایا تھا: کجھ ہو نئی جاندا، کرنا پیندا اے۔ عشق سمندر ترنا پیندا اے۔ احمد فرہاد اڈیالہ کے باہر بھی احتجاج کرتے نظر آتے ہیں اور کشمیر میں خونریزی کیخلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں جیل بھی کاٹ آئے ہیں۔ جبر کی رات میں انہوں نے دیا جلایا ہے اور او��چی رکھی ہے لو۔ مجموعے کا پہلا انتساب عمران خان صاحب کے نام ہے۔
تحریک انصاف اسلام آباد کے کارکنان پر ساڑھے چار سال میں تاریخی ظلم ہؤاہے ساڑھے چار سال میں صرف اسلام آباد میں 190 کے لگ بھگ مقدمات درج کئیے گئے ہیں۔ یہ اوسطا ہر دس دن بعد ایک مقدمہ اور اوسطا ہر مہینے ساڑھے تین مقدمے درج ہؤئے ہیں۔ اسلام آباد کے رہائیشی تقریبا 1800کارکنان پر مقدمات
مرحوم حسین نقی صاحب کی اپنے انتقال سے پہلے آخری تقریب میں کی گئی اہم نصیحت، انہوں نے @salmanAraja سے کہا کہ "اگر آپ تبدیلی چاہتے ہیں تو سڑکوں پر نکلنا پڑے گا، لڑنا پڑے گا اور ظاہر ہے اس میں گرفتاریاں بھی ہونگی اور شہادتیں بھی، ورنہ غلامی کیلئے تیار رہیں"
زندگی بھر آزادیوں، انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کیلئے لڑنیوالے حسین نقی جس مزاحمت کی بات کر رہے تھے وہ لاطینی و شمالی امریکہ سے لے کر مشرق بعید تک ہر ملک اور خطے میں پھیلی ہوئی ہے، کیونکہ کسی عظیم مقصد اور انسانی وقار کی بحالی کیلئے مزاحمت انسانی سرشت اور تاریخ کا لازمی حصہ رہی ہے، دنیا میں کوئی بھی حق بغیر کسی جدوجہد اور مزاحمت کے ممکن نہیں ہو سکا اور ہر طالع آزما قانون اور طاقت کے ہتھکنڈوں سے اس مزاحمت کو جرم قرار دیتا رہا ہے
عمران خان کو تو جیل کے اندر اچھی خاصی خوراک دی جاتی ہے۔ اینکر
میں ایک عام انسان ہوں میں پانچ مرتبہ جیل جا چکا ہوں میں بھی اپنے خرچے پر وہاں دیسی مرغی اور چھوٹا گوشت کھاتا رہاہوں۔ یہ کوئ اچنبھے کی بات نہیں ہے عمران خان سابق وزیراعظم ہیں اگر وہ اپنے خرچے پر جیل میں کوئ اچھی خوراک
"ہر دور کے یزیدوں کے خلاف مزاحمت زندہ رہے گی!"
مرحوم حسین نقی صاحب کی آخری تقریر 💔
خواتین نے کب ڈولیوں میں جا کر ووٹ ڈالا؟ تاریخی تقریر!
https://t.co/0amv5JYG3L
ساری زندگی قلم کی طاقت پر یقین رکھنے والے حسین نقی اپنی آ��ری تقریر میں یہ کہہ کر گئے کہ آپ کو کچھ بدلنا ہے تو اب سڑکوں پر ہی لڑنا پڑے گا، شہادتیں بھی ہوں گی اور قید و بند بھی ورنہ غلامی کا طوق گلے میں رہ جائے گا
میں سندھیلا صاحب کی اس بات سے اتفاق کروں گا کہ مریم نواز کرپشن کے بہت سخت خلاف ہیں اور ان کا کرپشن کے خلاف بہت سخت موقف ہے
اس کی واضح مثال شمائلہ رانا ہیں جو شہباز شریف دور میں کریڈٹ کارڈ چوری کیس میں پکڑی گئیں اور ن لیگ کی پارٹی نے انٹرنل انکوائری کے بعد انہیں قصوروار قرار دیتے ہوئے سیٹ سے فارغ کر دیا
مریم نواز نے شمائلہ رانا کی پرفارمنس سے متاثر ہو کر اسے شمائلہ رانا کو ممبر قومی اسمبلی بنوا کر اپنا ترجمان مقرر کیا ہؤاہے۔ اسی سے پتہ چلتا ہے کہ مریم نواز کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے۔
عامرمغل
��یرسٹر اعتزاز احسن کی شدید علالت کے باعث صاحب فراش و بزرگ سید حسین نقی نے گزشتہ رات لاہور میں میری کتاب کی تقریب رونمائی کی صدارت کی۔یہ میری حسین نقی صاحب سے پہلی ملاقات تھی۔کہنے لگے میاں کتاب مجھے کل دوپہر میں ہی ملی اور پڑھنا شروع کی تو جی کیا کہ شدید بیماری کے باوجود شرکت ضرور کروں۔حیرت ہے کہ شدید نقاہت کے باوجود اپنے صدارتی کلمات میں انہوں نے تقریبا آدھی کتاب پڑھ کر سنا دی۔تقریب کے کچھ دیر بعد ہی اطلاع ملی کہ راستے میں ہی ان کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور انہیں ہسپتال لے جایاگیااور اب صبح آنکھ کھلتےہی یہ اندوہناک خبر قیامت بن کر ٹوٹی۔حسین نقی پاکستان میں انسانی حقوق اور صحافت کے بابا آدم اور لکھنوی تہذیب کے نمائندہ تھے۔
پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ
افسوس حسین نقی صاحب ہم میں نہ رہے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کل دوپہر ہیومن رائیٹس کمیشن میں احمد فرہاد کے شعری م��موعے کی رونمائی کی تقریب انکے طویل اور بامعانی سفر کا آخری سلام ثابت ہوئی۔ کل بھی میرے ساتھ بیٹھے وطن عزیز میں جبر کے خلاف عوامی ریلے کا خواب دیکھتے رہے۔ میری ان سے شناسائی اور عقیدت دہائیوں پر پھیلی رہی۔ کل کہا کہ اپنی سوانح حیات پر مبنی کتاب مجھے بھجوائیں گے۔ ظلم اور ظالم کیخلاف احمد فرہاد کی مزاحمت کی شاعری حاضرین کی خدمت میں پیش کرتے رہے۔ آئی اے رحمان صاحب، عاصمہ جہانگیر صاحبہ، پروفیسر امین مغل اور اب حسین نقی صاحب۔ پاکستان میں انسان کی عزت اور غریب کی آواز کے عروج کے خواب دیکھنے اور دکھانے والے حسین ترین نگینے بچھڑ رہے ہیں۔ انکے خوابوں کی تعبیر ابھی ہونا باقی ہے۔ انکے خواب پچیس کروڑ کے خواب ہیں۔
معروف بزرگ صحافی، ادیب اور انسانی حقوق کے سرگرم رہنما حسین نقی لاہور میں انتقال کر گئے۔ 1938 میں لکھنؤ میں پیدا ہونے والے نقی صاحب نے پی پی آئی (PPI)، دی نیوز، دی سن اور ویو پوائنٹ جیسے مختلف اداروں میں خدمات انجام دیں اور لاہور سے پہلا پنجابی روزنامہ ’’سجن‘‘ بھی جاری کیا۔
وہ ہر دور کی آمریت اور سنسرشپ کے خلاف ڈٹے رہے، جس کی پاداش میں قید و بند اور جلاوطنی بھی برداشت کی۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے پلیٹ فارم سے بھی وہ پسے ہوئے طبقات اور آزادیِ اظہار کی توانا آواز بنے رہے۔
لاہور پریس کلب کی پریس ریلیز کے مطابق ان کی نماز جنازہ آج اتوار 12:30 بجے دوپہر جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
Red Salute to Hussain Naqi (1938-2026), veteran journalist, trade unionist and human rights defender, who died in Lahore on 22 Nov at 88.
#HussainNaqi#Journalism#Pakistan