رمضان المبارک میں چند دن باقی 2010 میں سیلاب کے دنوں میں مخیرحضرات نے دل کھول کر عطیات دئے امید ہے کہ اس بار بھی پیچھے نہیں رہیں گے جسطرح کرونا یہ نہیں دیکھتا کہ متاثر ہونے والا کس ��ماعت کا ہے یا کس مذہب پر عمل کرتا ہے تو آپ بھی عطیات یہ تفریق کئے بغیر دیں کہ کس جماعت کا ہے
میرے tweets سے PTI کتنا اثر لیتی ہے اس کا اندازہ ان کو ہو گیا ہوگا جنھوں نے کل رات وسیم بدامی کے پروگرام کی چیخیں نکلتی سنی ہوں گی
علی ذیدی اور ووڈا کراچی سے مننتخب ہیں لیکن اپنے حلقوں سے مہینوں غائب رہنے کے بعد اب نمودار ہوکروہ اسکرپٹ پڑھنا شروع کردیا جو عمران نے انھیں دیا