اتوار کا افطار ۔۔!!!
اپوزیشن ��ی افطاری؛ حکومت گرانے کی تیاری؟؟؟
بلاول اور مریم کی ملاقات؛ بدل پائے گی حالات؟؟
نااہلی؛ مقدمے؛ پارٹی عہدہ خطرے میں؛ مریم نواز سیاست کر پائیں گی؟؟
دیکھیے اہم تجزیہ "جی فار غریدہ" میں آج رات 10 بجے؛ آج نیوز پر #GFG
کراچی میں سمندر کی تہہ میں تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے۔ ڈرلنگ ناکام۔ حکومتی تصدیق۔
جبکہ اب سے کچھ ہی دیر پہلے پشاور میں وزیراعظم نے عوام کو شکرانے کے نفل ادا کرنے کی ہدایت کی کہ ایک ہفتے میں ذخائر مل جائیں گے۔۔۔
If the ‘beshermi’ n ‘dhattai’ has a face 😀😀👇🏻 you been captured by enemy and released on good Will gesture and you are celebrating it as a war winner 😱 someone needs special ability to do it #AbhinandanVarthaman
یہ بحث ہی کیوں ہے کہ رمضان میں ٹی وی نشریات کون کر رہا ہے کون نہیں۔آپ نے ماہ رمضان میں بھی ٹی وی ہی دیکھنا ہے؟ عبادت نہیں کرنی؟جو بھی پروگرام کرے ٹی وی پروگرام دیکھ کر بلکل ثواب نہیں ملے گا۔فارغ وقت میں زیادہ سے زیادہ وقت تسبیح پڑھیں اور کم از کم ایک قرآن پاک ضرور مکمل کریں
چند غدار خرید بھی لیں گے تو کیا؟؟؟؟ محب وطن زیادہ ہیں ۔ جو وطن کا ترانہ پاک سر زمین سن کر بے اختیار اُٹھ کھڑے ہوں۔ محب وطن کے ج��م میں جو بلڈ سرکولیشن ترانہ سن کر ہوتی ہے وہ کسی cardio exercise سے بھی ممکن نہیں۔
listen that video 👇🏻
My heart bleeds!
A White man does it’s an “act of violence” - a Brown/Black man does it, it’s an “act of terrorism”
The “civilized” world asks not to share the images, but I think the Muslims should share it as much as we can, to show them their real face of anti-muslim bigotry!
میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔