چوھدری سالک صاحب میرے لئیے بہت محترم ھیں۔ ان کے بزرگوں کا مجھے اپنے بزرگوں جیسا احترام ھے۔
انکا پنجاب میں کرپشن کے متعلق بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے باہر ھے۔ کرپشن ھمارے ��عاشرہ کا سب سے بڑا مسئلہ ھے اور یہ تمام سیاسی قیادت مرکزی اور صوبائی کی مشترکہ ذمہ داری ھے کے ملک کو اس لعنت سے پاک کیا جاۓ۔ چوھدری صاحب ماشاءاللہ مرکزی اور صوبائ دونوں حکومتوں کا حصہ ھیں ۔ دونوں حکومتوں کی قیادت PMLN کے پاس ھے الحمدوللہ ۔ مل کر جہاد کرتے ھیں ۔
اگر یہ بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈا کا حصہ ھے ۔ کہ مریم نواز کی حکومت کو ٹارگٹ کرکے پنجاب و وفاق میں اپنے لئے جگہ بنائ جاۓ اور سیاسی مستقبل محفوظ کیا جائے تو پھر سمجھ آجاتی ھے۔
مریم نواز جسطرح پنجاب کے شہروں اور دیہات کی خدمت کر رہی ھے۔ اور پنجاب حکومت خدمت کے جو نئے معیار قائم کررہی ہے ۔ مخالفین کے لئے چیلنج بہت مشکل ھو گا۔ انشاء اللہ
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹ�� ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگد�� میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔
بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔
یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
سینئر رہنما مسلم لیگ ن، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خصوصی انٹرویو
پروگرام : Full Frame with Fahd Hussain
چینل: Express 24/7 English
ٹائم : 09:00pm
اینکر : فہد حسین
Channel link: https://t.co/pzncrJFQ7U
میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ اگر خیبر پختونخوا کی حکومت میں انہیں حصہ دے دیا جاتا، کوئی ٹُکر (روٹی) ان کو بھی ڈال دیتے تو مولانا کل کی تقریر نہ کرتے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
مولانہ نے سٹانس سخت ��یا، زبان پر بھی انکی نرمی نہیں تھی، اس وجہ سے چیزیں اس طرف چل نکلیں
میں اپنے کولیگز کی کسی بات پر کمنٹ نہیں دیتا، سیاست میں یہ سب چلتا ہے
کل کے دشمن آج کے دوست اور آج کے دوست کل کے دشمن
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
@KhawajaMAsif
🚨 ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ”البدر“ (BadrAl-) کے نام سے دفاعی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
چاروں ممالک کے وزرائے دفاع نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
@KhawajaMAsif
پی ٹی آئی والے اپنے ذاتی مفاد سے آگے کسی کو نہیں رکھتے ہیں، کبھی انہوں نے کسی شہید کا جنازہ نہیں پڑھا، بس نوٹ چھاپنے کی مشین بنی ہوئی تھی خیبرپختونخوا کی حکومت اور اس حمام میں سب ننگے تھے اور اب وہ حمام بند ہو گیا ہے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
@KhawajaMAsif@kabeerraja786