اقتدارکے سائے میں سچ مانندِ زخمی پرندہ رہتا ہے۔ اڑنے پر تیر برستے ہیں،خاموشی میں پنجرہ اسکی جان لیتا ہے۔
شعور پر گفتگو سے گریز مگر انسانیت کی آنکھوں پر اپنے ہاتھ سے پردہ ڈالنے کے مترادف ہے۔سوبات کرنا لازم ہے کہ خاموشی اکثر ظلم کے حق میں مہرِ تصدیق بن جاتی ہے
#MuzaffarabadJalsa
کوہالہ پل کے نزدیک عوام کی بڑی تعداد رات کے اس پہر حقوق کی عدم دستیابی کیخلاف جدوجہد میں سراپا احتجاج، ہزاروں کی تعداد میں لوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز بلند کررہے ہیں۔
#RightsMovementAJK#AJKUnderFascism