اڈایالہ جیل میں بند بانی پی ٹی آئ�� عمران خان کو جتنی بھی آفر ہوئی انکا جواب تھا سیاسی راہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کیا جائے ، نئے الیکشن شفاف کروائے جائیں اور کسی سے بھی بدلہ نہیں لیں گے ،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذل�� کا نشان بنائے
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
یہ 1992 کا کراچی ہے، جب مہاجروں کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر اس فوج نے بربریت کی
چادرچاردیواری کا تقدس پامال کیا، بہنوں بیٹیوں کے سامنے رسوا کیا اور کبھی ان مظالم پر معافی نہیں مانگی گئی
عمران ریاض خان نے کھل کر بتادیا!!
مجھے عاصم منیر ریجیم میں لاپتہ کیا گیا تھا!
کاکڑ تمھیں شرم آنی چاہیے,
مجھے ISI نے اغواء کیا تھا, میں نے ہر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا, مجھے تو آج تک انصاف نہیں ملا, میری فیملی نے FIR کی ہے, کیا بنا ان FIRs کا؟
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
آسٹریلین پاکستانی چھٹیوں میں چکوال اپنے آبائی شہر ��ۓ ہوۓ تھے CCD نے چور سمجھ کر گاڑی پر فائرنگ کر دی اور نو سالہ لڑکی کو قتل اور اس کے گیارہ سالہ بھائی اور والد کو زخمی کر دیا ہے
CCD کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے، جب جہاں جی چاہتا ہے اسے قتل کر دیتے ہیں
عاصم منیر نے حالات اس نہج تک پہنچا دیے ہیں اب عوام فوجیوں کے سامنے فوج کو ہی دہشتگرد ��ہہ رہی ہے
فوج آگے آگے بھاگ رہی ہے اور عوام ان کے خلاف نعرے لگاتے ان کے پیچھے ہے
عاصم لا کے تحت ریاستی درندگی عروج پر،
راولاکوٹ دریک عید گاہ مسجد والی سائیڈ پر فورسز کی دھرنے کے شرکاء پر سیدھی فائرنگ، کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔
#RawalakotBleeds#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/zZuisF5Kwo
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨سہیل آفریدی کا اعلان
بجٹ ہم تب تک پاس نہیں کریں گے جب تک ہماری عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اور عمران خان سے اپروول نہیں مل جاتی، کوئی ہماری حکومت کو ہلا بھی نہیں سکتا
Addressing the cabinet just now, Shahbaz Sharif said this is the 3rd budget being presented by his government.
Wrong - this is 5th budget since he became PM. We will evaluate his government based on 5 budgets
فوجی فاؤنڈیشن کے 6 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں اس کے علاوہ 9 اور کمپنیاں ہیں جن کے اثاثے ایک ارب ڈالر سے زائد کے ہیں یہ کمپنیاں کسی بھی قسم کے احتساب سے بالاتر ہیں؟