⚖️ واپڈا والوں نے وکیل کا میٹر اتارا، تو وکیل نے واپڈا والوں کا میٹر گھما دیا!!!!
ایڈووکیٹ کے گھر سے میٹر اتارا گیا تو صاحب نے قانون کی کتاب کھول لی۔ مؤقف سامنے آیا کہ میٹر صارف کی ملکیت ہے، اس لیے میٹر اتارنا نہیں بلکہ میٹر چوری ہے!!!!
جب سارے ملک کی پولیس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کیلئے اکٹھی کی جائے گی،پولیس اپنے صوبے میں پی ٹی آئی کے کارکنان کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ہوگی تو ملک میں امن و امان کا یہی حال ہوگا۔۔۔ملک بھر کی پولیس کا فوکس صرف احتجاج روکنے پر ہے اور عوام ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹنے پر مجبور ہیں
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
یہ عثمان سدوزئی ہیں جو گوجرانوالہ یوتھ کے پریزڈنٹ ہیں انھیں تقریبا ایک ماہ پہلے 3MPO میں گرفتار کیا گیا تھا
گھر والے عدالت گئے کل 3MPO کینسل کرایا تا کہ رہائ ہو آج گھر والوں کو بتایا گیا کہ عثمان کی ٹانگ ٹوٹ گئی سول ہسپتال میں ہے
اف خدایا اتنا ظلم
"میں حکومت اور ریاست سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئندہ پاکستان کی سیاست کا حصہ صرف وہی لوگ بن سکیں جن کی پاکستان سے باہر کوئی جائیداد نہ ہو ۔
یہ کون سا طریقہ ہے؟ تم علاج اور تعلیم کے لیے باہر کے ملک جاؤ اور حکومت ہمارے پاکستان میں کرو ، ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔" صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر
نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
پی ٹی آئی کے MPA فضل شکور کو آج سیدھی گولیاں مار کر کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے۔ پشاور ہائیکورٹ کے پاس۔ سے اٹھا لیا گیا۔
ایسے لگ رہا ہے کسی دہشت گرد پر حملہ کر رہے ہیں۔ یہ پاگل ہو چکے۔
ان کا بائیکاٹ کریں۔ ایک ہی حل ہے۔
لاہور لبرٹی مارکیٹ کے دکاندار کی باتیں سنیں آپکو پتہ چل جائے گا کہ لوگ کس قدر پریشان ہیں
میں 28 سال سے لبرٹی میں کام کر رہا ہو لیکن کبھی اتنے برے حالات نہیں دیکھے جو آج ہیں.. شادیوں کا سیزن چل رہا لیکن کسٹمر کوئی نہیں ہر روز پیٹرول بجلی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں... باقی خود سنیں👇
کسی احتجاج کے شروع ہونے سے پہلے ہی اسے پُرتشدد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ پاکستانی حکام پر لازم ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے پُرامن اجتماع کی سہولت فراہم کریں اور ان احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے غیر قانونی اقدامات سے گریز کریں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
🚨 یہ منظر آج کی دنیا کی ایک تلخ تصویر پیش کرتا ہے۔
ایک بچہ وہ کام اکیلے کر رہا ہے جو 2 ارب مسلمانوں سے بھی نہ ہو سکا۔
ایک معصوم بچے کی ہمت، پوری دنیا کے لیے ایک بڑا سوال چھوڑ گئی۔ 🇵🇸
جب نواز شریف بیمار ہوتا ہے تو یہی عدالتیں کہتی ہیں اگر اس کو کچھ ہوگیا تو حکومت ذمہ دار ہوگی جب واپس آتے ہیں تو عدالتیں ائیرپورٹ پر پہنچ جاتی ہیں حالانکہ سزا یافتہ مجرم ہوتے ہیں قوم کا پیسہ لوٹ کر گئے ہوتے ہیں دوسری جانب ایک سیاسی جماعت کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ہو ریاستی ادارے اس کو own نہ کرتے ہوں ، ان کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہو، قانون کے مطابق ان کو ڈیل نہ کیا جاتا ہو تو وہ احتجاج کی طرف ہی جائے گی۔اور اس احتجاج کی آئین و قانون اجازت دیتا ہے اگر اس سے روکنا ہے تو آئین سے وہ شِق نکال دیں۔
ستائیس ستمبر کو ہم پورے زور و شور سے آئیں گے، عمران خان کی بہنوں اور خاندان کے اغواء سے اس تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا،اگر شکیل خان پر سادہ کپڑوں میں ملبوس دہشتگرد حملہ کریں گے، صوبائی وزیر شکور خان کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ کرکے اس کو اغواء کریں گے اور سوچتے ہیں کہ تحریک ناکام ہوگی تو ایسا نہیں ہوگا اس سے تحریک میں مزید جان آئے گی ان شاء اللہ۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
ماضی میں مختلف خواتین رہنماؤں کو کرپشن کے مقدمات بنا کر گرفتار کیا جاتا رہا لیکن عمران خان کی کسی بہن پر کرپشن کا مقدمہ نہیں ہے تینوں بہنوں کو 3 MPO کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیا گیا یہ قانون فیلڈ مارشل ایوب خان اور جنرل ضیاء کے دور کی یادگار ہے
🚨صوبائی وزیر شکور خان کے اغوا کی ویڈیو یلدا حاکم نے شو میں چلا دی یلدا حاکم کا شدید تشویش کا اظہار
یلدا حاکم : میں آج ایک ممبر پارلیمنٹ کے اغوا کی ویڈیو دیکھ رہی تھی کہ کیسے دن کی روشنی میں دہشت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے کیا اس صورتحال کے بعد بھی 27 ستمبر احتجاج کی کال جاری رکھیں گے ؟
ذولفی بخاری: پچھلے دو دنوں سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بعد ملک سے باہر بیٹھ کر میرے لیے کہنا بہت آسان ہے کہ ہم احتجاج کریں گے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے 26 نومبر کو کم از کم ہمارے 11 لوگوں کو شہید کیا تھا تو ہمیں اس بار نکلنے سے پہلے کارکنان کے تحفظ کے پہلو پر بھی سوچنا ہو گا لیکن لوگ ہر صورت نکل کر اپنے غصے اور جزبات کا اظہار پرامن رہ کر کرنا چاہتے ہیں ہمیں اس پہلو کو بھی دیکھنا ہو گا
اندرون سندھ کی معاشی صورتحال
سندھ حکومت کسی بھی دن انہیں روزی روٹی کا لالچ دے کر کراچی پہنچادے گی پھر کسی بھی جگہ ایک نئئ کچی آبادی بناکر اسے گوٹھ آباد اسکیم میں ریگولارایز کردے گی اور انہیں انکے حال پر چھوڑ دیگی
وہاں یہ کیا کرینگے ؟
سندھی کب جاگیں گے؟
تعلیم وصحت بنیادی حق ھے