بعد نماز جمعہ مختلف مساجد کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرے سوال یہ ہے کہ اپ کے اس مظاہرے سے ان کو کیا فائدہ
جو بغیرت قوم اپنے حق کے لیے نہیں کھڑی ہو سکی اپنے کشمیریوں کو آزاد کرانا تو دور ان کے لیے آواز نہ اٹھا سکی وہ فلسطین کو کیا حق دلوائے گی۔
حالات تو ایسے ہیں کہ اب کشمیریوں اور فلسطینیوں کو ��اہیئے کہ ہمارے لئے آواز اٹھاۓ
کیونکہ ان مسلمانوں پہ ظلم کرنے والے تو غیر ہیں مگر اس ملک کو برباد کرنے والے تو اپنے ہی ہیں نام نہاد مسلمان۔
ریاست میں موجود افراد ملک و جمہوریت کیلئے 75 سال سے کینسر بنے ہوئے ہیں
مگر اب کی بار وہ ایسے شخص کے ہاتھ چڑھ گئے جو 25 سال سے کینسر کا علاج مفت کر رہا ہے۔۔۔!!!
#ImranKhan
Ab Imran Khan ko giraftar krlia ab hmary mulk ko taraqqi krny se koi nh rok sakyga
Hmara mulk ab din ba din taraqqi ki serhi charhta hwa narzr ayega...!!!
#ImranKhan
Awam k na chahny k bawajood zabrdasti mulk musallat ho k b kya chaty ho naa achy logon ko aany dyty ho naa khud acha krty ho aakhir chahty kya ho
Itny qabil ho k ek saal purani hokumat k jany k baad b nh smbhala ja rha mulk
#چور_خوشح��ل_پاکستان_بدحال
جی وہ پوچھنا یہ تھا کہ عبداللہ شاہ غازی کا مزار صرف طوفان ہی روکتا ہے کیا؟؟؟
شہر میں قتل و غارت، چوری، ڈکیٹی، نا انصافی، رشوت اور باقی مسائل کو روکنے میں دخل اندازی نہیں کرتا؟؟؟
شاید پورے ملک میں صرف مزار ہی پروفیشنلی اپنی ڈویژن میں رہ کر ازم سے کام کر رہا ہے۔
ہمارے رسولِ محترم ﷺ جب بھی جہاد کیلئے نکلتے، عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو کسی طرح کا نقصان نہ پہنچانے کی سخت ترین ہدایات جاری کی جاتیں۔آج ہمارے اپنے سیکورٹی ا��لکار آدھی رات کو گھروں پر دھاوا بولتے، دروازے توڑتے، گھریلو ساز و سامان تباہ و برباد کرتے اور (قیمتی اشیاء) چوری کرکے ساتھ لے جاتے ہیں۔
خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے، انہیں ڈرایا دھمکایا جاتا ہے اور اگر مطلوبہ شخص ہاتھ نہ آئے تو اس کے والد حتّٰی کہ گھریلو ملازمین تک کو (بالکل غیرقانونی طریقے سے) اٹھا کر قید کردیا جاتا ہے۔
ایسے ہی ایک حملے کے دوران جب میرا بھانجا ہاتھ نہ لگا تو میری ہمشیرہ کے ڈرائیور اور باورچی رحیم کو اٹھا لیا گیا۔ دونوں کو قید کردیا گیا اور جانوروں (sardines) کیطرح ایک چھوٹے سے ڈربے میں پھینک دیا گیا۔ رحیم کو تو سانس کی تکلیف تھی چنانچہ رہائی ک�� بعد جب سے وہ واپس لوٹا ہے وینٹیلیٹر پر موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ جو گروہ (ایک جمہوری ملک میں) دہشت کے اس راج کا ذمہ دار ہے وہ بلاشبہ خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔
ہم مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت سرکار کے ہاتھوں انسانی حقوق کی ایسی بہیمانہ خلاف وزریوں کی داستانیں تو سُنا کرتے تھے مگر ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ وحشت و بربریت کی ایسی تاریخ یہاں (پاکستان میں) بھی رقم کی جائے گی۔
(جبر و وحشت) کی اس پالیسی سے اگرچہ وقتی طور پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہو مگر (عوام کے سینوں میں کھَولتا ہوا) نفرت و ناراضگی کا لاوا کسی وقت بھی باہر آجائے گا۔
اب جب کہ عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے، امید ہے کہ میڈیا پر اصل عوامی مسائل پر بحث ہوگی۔ جیسے کہ مہنگائ، قرضوں کا انبار، سر پر لٹکتی ڈیفالٹ کی تلوار، بے روزگاری،کساد بازاری، برین ڈرین، لاقانونیت، جرائم کی بڑھتی شرح، حکومتی کارکردگی۔ اور ان مسائل کے حل پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔۔ حل کیا ہوگا؟
#عمران_تو_ہوگا