@hinaparvezbutt جب میاں صاحب کو یو کے بھیجا تھا علاج کے لئیے کیا تب سب قیدیوں کو یہ سہولت ملی تھی یا صرف آپکے میاں صاحب کو ہی یہ سہولت تھی؟؟؟؟؟؟ کیوں ڈبل سٹینڈرڈ رکھتے ہیں آپ لوگ؟؟؟ جب آپکے وڈے میاں صاحب کو اجازت ملی تو باقی سب قیدیوں کو بھی اجازت ملنی چاہیے جو سچ میں بیمار ہیں۔