اگر بھگڈر مچنے سے جاں بحق ہونے والوں کا ذمہ دار مسٹر پتلو ہے تو پھر ملتان اسٹیڈیم جلسہ میں ہونے والی ایک درجن ہلاکتوں کا مقدمہ بھی عمران خان، شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی ملتان کی قیادت کے خلاف درج ہونا چاہیے۔
یہ وہ شخصیت ہیں کہ جن کے دور انصاف کو باریک بینی سے دیکھا
اور انہیں آئین و قانون پر ایسے چلتے پایا کہ
جسے دیکھ کر
پچھلے 75 سالہ اداوار کے گزرے ہوئے 90 فیصد چیف جسٹس کی کارکردگی پر ۔۔۔بھیجنی پڑی
اندرونی سازشوں ، گروپ بندیوں ، مفاد پرستوں کی چالوں کے باوجود
ایک عہد منصف وہ تمام ہوا
جو کہ مسند انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق تھا 💖💖💖
🚨میاں شہباز شریف کا جادو چل گیا🚨
لندن کے بزنس مین بھی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اب ہم پاکستان میں دل کھول کر سرمایہ کاری کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انکا لگایا ہوا پودا ہوں۔ انہوں نے ہی یوتھ فیسٹیول کروائے تھے جس کی بدولت اس مقام پر پہنچا ہوں ۔
ارشد ندیم کی لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو
ایسے ہی گیلے تیتروں اور مشیروں کی وجہ سے سیاسی رہنما آج جیل میں اُن کے آس پاس بہتر لوگ ہوتے تو آج حالات مختلف ہوتے۔ موجودہ حالات میں یوٹیوب کانٹینٹ بنانے میں یقیناً مشکل پیش آرہی ہونگی لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کیا جائے ۔ میری طرف سے جھوٹے پراپوگینڈہ کا یہ آخری جواب ہے کیونکہ آپ کو جھوٹ بول کر اور بار بار میرا نام لے کر یو ٹیوب پر ڈالر کمانے ہیں جبکہ مجھے اپنی فاونڈیشن سے کیے جانے والے فلاحی کاموں کی دیکھ بال کرنی ہے ۔ اتنا وقت نہیں کہ ہر ٹرول کو جواب دیتا رہوں #Troll