ویڈیو لیک ہوگئی۔ شاہ محمود وریشی کی بیٹی اور زلفی بخاری اسرائیلوں کے ساتھ۔ وی ڈیو میں نظر آنے والا شخص گستاخوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ لوگ پاک فوج کے خلاف اسرائیلیوں کو شکایت لگا رہے ہیں۔ مگر پاکستان میں ریاست مدینہ کے نعرے لگاتے ہیں ۔
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے.... ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے..
Government is expected to fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by terrorists for perpetuating acts of terrorism against #Pakistan.
Security forces of Pakistan are determined and remain committed to securing its borders and eliminating the menace of terrorism
The infiltrators were surrounded, effectively engaged and after an intense fire exchange, all three terrorists were sent to hell.
Pakistan has consistently been asking Interim Afghan Government to ensure effective border management on their side of the border. Interim #Afghan
چھوٹی بچیاں گڈا گڈی کھیلتی ہیں اور انتشاری ٹولہ احتجاج احتجاج‼️‼️
🚨اقبال آفریدی نے خیبر میں اور عاطف خان نے مردان میں امن مارچ کا اعلان کیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ یہ مارچ کریں گے کس کے خلاف علی امین گنڈاپور کے خلاف یا مہاتما کے خلاف جس نے علی امین کو وزیر اعلی بنایا۔ ان کے اپنے وزیر اطلاعت نے حکومتی پہلو بتا دیا کی بنوں واقع میں انتشاری ملوث تھے تو پھر احتجاج کیوں؟؟ پھر بھی چند حقائق جان لو
🚨مردان، بنوں، پشاور تو کیٹیگری A علاقے ہیں، وہاں تو امن و امان کی ذمہ دار پولیس اور سول انتظامیہ ہے جو صوبائی حکومت کے نیچے آتے ہیں۔ پولیس، سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، فرنٹئیر کانسٹیبلری اور خاصہ دار بھی صوبائی حکومت کے ماتحت ہیں۔
🚨 اگر امن خراب ہے تو صوبائی حکومت اس کی ذمہ دار۔ گیارہ سال سے حکومت کر رہے ہو اس صوبے پر، ان گیارہ سالوں میں احتجاج کے علاوہ کچھ کیا۔
• بجلی چوری روک نہیں سکتے، کوئی عملی اقدام نہیں کیا سوائے احتجاج کے۔
• خوراک، گندم کی پلاننگ کبھی نہیں کی سوائے احتجاج کے۔
• ایک بھی نئی یونیورسٹی نہیں بنائی سوائے صوبے کے بچوں کی دوسرے صوبے کوٹے لینے کے احتجاج کے۔
• گورنس ناقص، چوری کرپشن عروج پر، روڈ خستہ حال پر ان کو چھپانے کے لیے کیا تو صرف احتجاج
• لیڈی ریڈنگ اسپتال پورے پاکستان کے لیے ماڈل ڈی ایچ کیو تھا، مگر تم نے امریکی ڈاکٹروں کے پرائیویٹ ہاسپیٹلز کو تو اربوں کھلائے صحت کارڈ کے نام پر، لیڈی ریڈنگ کو دیا تو صرف احتجاج اور وہ آج خستہ ترین حالت میں ہے
• پس ہر چیز کا حل احتجاج کیونکہ نالائق لیڈر نے احتجاج اور انتشار کے علاوہ کچھ دیا نہیں
🚨تم شاطر دماغ یہ چیز تو بھانپ لیتے ہو کہ اس وقت پبلک کس چیز پر باہر آئے گی، کاش یہ بھی بھانپ لیتے کہ پبلک اچھی گورنس، پولیس اور سی ٹی ڈی کی کپیسٹی بلڈنگ، کرپشن سے پاک نظام اور کالج و یونیورسٹیاں چاہتی ہے۔
قصہ مختصر یہ کہ احتجاج چھوڑو اور اپنا کام کرو، تم اپوزیشن نہیں حکومت ہو، اگر نہیں ہو رہی تو اپوزیشن بنچوں پر آ کر بیٹھ جاؤ۔ دوسرا مینڈیٹ پبلک نے تمہیں ایک پارٹی سمجھ کر دیا کہ آؤ گے تو کچھ کرو گے اسلیے ن��یں کہ کرسی کو ہڈی سمجھ کر ایک دوسرے سے لڑو۔ امن کے لیے سب سے خطرناک چیز ہی یہ بے تکے احتجاج ہیں اور وہ سمگلر مافیا جن کی رقم یہ احتجاج کروا رہی ہے.
#Bannu #Azm_e_Istehkam #AliAminGandapur #Granhermano
#نو_مئی_معافی_نہیں
#ImranKhan #انتشاری_ٹولہ #شیخ_عمران_مجیب #PTIExposed
🚨طالبان نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری کا ٹی ٹی پی اور پاکستان کے بارے میں بیان
ٹی ٹی پی اور پاکستان آپس میں صلح کر لیں ٹی ٹی پی کی جنگ سے ہمارے لئے مشکلات پیدا ہورہی ہیں : طالبان نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری
طالبان کے اہم رہنما اور نائب وزیر داخلہ محمد نبی عمری نے پاکستانی حکومت اور ٹی ٹی پی کو کہا ہے کہ وہ دونوں یہ جنگ نہیں جیت سکتے اس لئے آپس میں مذاکرات سے مسائل حل کر لیں
عمری نے کہا کہ اگر پاکستانی فوج دس گناہ زیادہ بھی ہوجائے تو مخالفین کو مکمل ختم نہیں کر سکتی. اسی طرح اگر تحریک طالبان پاکستان کو میرا مشورہ ہے کہ آپ اپنی لڑائی کو جنگ یا جہاد یا جو بھی کہتے ہو آپ اس کو نہیں جیت سکتے ۔
اگر ہم افغانستان میں کامیاب ہوئے تو یہاں کے لوگ ہمارے ساتھ تھے جبکہ اس کے مقابلے میں آپ کو 100 میں سے ایک فیصد بھی شاید عوامی حمایت حاصل نہ ہو جس قدر ہم کو حاصل تھی
عمری نے پاکستان کے خلاف لڑنے والوں کو کہا کہ اگر آپ اپنے ملک کے خلاف جیت بھی جاتے ہو ہمارا آپ سے کوئی لینا دینا نہیں لکن آپ کی جنگ سے ہمارے لئے مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔
#Afghanistan #Taliban #TTP #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa
15 جولائی کو بنوں کنٹونمنٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی اس بذدلانہ کاروائی میں ہمارے آٹھ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ اس میں بہادری کا ایک واقعہ بھی سامنے آیا جس میں سپاہی سبحان نے خود کو گرنیڈ کے اوپر گرایا اور وہ موقع پر شہی�� ہوگئے۔ لیکن انہوں نے بہت سی جانیں بچا لیں۔
جہاں15 جولائی کو یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا وہاں تاجروں نے انتظامیہ سے دہشتگردوں کے خلاف امن مارچ کی اجازت لی تھی۔ سیاسی قوتوں نے اس امن مارچ میں کچھ شرپسند عناصر کو شامل کیا اور یقین دہانیوں کے باوجود کہ یہ مارچ پرامن رہے گا وہاں جاکر احتجاج کی کوشش کی جہاں15 جولائی کو حملہ ہوا تھا۔ جس دیوار کے پاس حملہ ہوا تھا وہیں پرتشدد کاروائیوں کی کوشش کی۔
اس احتجاج میں بہت سارے مسلح لوگ بھی شامل تھے۔ انہوں نے وہاں پر فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں لوگ زخمی ہوئے۔ اس دیوار سے ایک کلومیٹر دور ہجوم کے اندر ہی وہ عناصر موجود تھے اور انکی فائرنگ سے ایک آدمی شہید ہوا اور 22 لوگ زخمی ہوگئے۔
آج مجھے بہت افسوس ہوا بانی پی ٹی آئی کا یہ بیان دیکھ کر کہ عوام پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔ کاش وہ دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے۔ شہداء کے درجات کو بلند کرنے کے حوالے سے دعا کرتے اور15 جولائی کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے۔
اس امن مارچ کو سیاسی قوتوں نے ہائی جیک کر کے سارے واقعات کیے۔ یہ سازش کی گئی ہے۔ جس کے تحت قومی سلامتی کے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔ سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر اور دوسرے ممالک کے بچوں کی تصاویر شئیر کر کے پروپیگنڈا کیا گیا کہ ان لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔
وہ واقعہ جس میں ایک شخص فوت ہوا اور 22 لوگ زخمی ہوئے ہیں جہاں فائرنگ ہوئی بھگدڑ مچی وہ تو اس جگہ سے ایک کلومیٹر دور تھا۔ تو وہ کون مسلح لوگ تھے جنہوں نے اس میں شامل ہوکر اپنی سیاست چمکائی؟
یہ تمام چیزیں ہمارے نوٹس میں ہیں اور یہ حقائق میں چاہتا تھا کہ عوام کے سامنے لائے جائیں اور جو پر��پیگنڈا کیا جارہا ہے اور جو سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلائی جارہی ہے اس پر بلکل توجہ نہ دی جائے۔ کیونکہ یہ اس وقت انتشار پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اس وقت وہاں پر صورتحال بلکل معمول کے مطابق ہے۔ اس وقت وہاں پر کوئی کشیدگی نہیں ہے۔ کچھ قوتیں اسکو سبوتاژ کر کے ایک اور رنگ دینا چاہتی ہیں جس میں وہ کامیاب نہیں ہونگے۔
جس سیاسی جماعت کی وہاں پر حکومت ہے اس کے لوگ چونکہ اس میں شامل تھے تو انکو تو یہ حق بلکل حاصل نہیں ہونا چاہئے کہ وہ اس میں خود انکوائری کریں۔ وفاقی حکومت مزید بھی اس پر اپنا موقف دے گی اور ہم اس کو عوام کے سامنے رکھیں گے۔ عطا تارڑ
#Bannu #PMLN #Azm_e_Istehkam #AliAminGandapur #Granhermano
#نو_مئی_معافی_نہیں
#ImranKhan #انتشاری_ٹولہ #شیخ_عمران_مجیب #PTIExposed
🚨9 مئی 2023 سے 19 جولائی 2024 تک انتشاریوں کی فطرت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی
سانحہ 9 مئی کی آڑ میں شرپسندوں اور فسادیوں نے نہ صرف ریاستی املاک کی توڑ پھوڑ کی بلکہ سامنے آنے والی ہر چیز سے ایسے برتاؤ کیا جیسے باپ کا مال ہو
9 مئی کے دن پوری قوم نے دیکھا کہ اِن انتشاریوں کا مقصد ملک کو لوٹنا اور برباد کرنا تھا۔ احتجاج اور مظاہروں کی آڑ میں مخصوص جماعت کے ٹرینڈ فسادی CSD میں داخل ہوئے اور کھانے پینے کی اشیاء تک چوری کر لی تھیں۔
جناح ہاؤس میں کوئی فریزر سے کیک نکال کر کھا رہا تھا تو کوئی اسٹابری پر ٹوٹ پڑا تھا اور کسی نے مور تک چوری کر لیا تھا۔
سانحہ 9 مئی کے بعد اگر 19 جولائی واقعہ بنوں دیکھیں تو ان فسادیوں کی حرکتوں میں زرا برابر تبدیلی نہیں آئی
یوں تو ان کا دعوی ہوتا کہ انہیں پڑھے لکھے لوگ سپورٹ کرتے ہیں لیکن کیا اُن کی یہی تعلیم و تربیت ہے کہ مظاہرہ کرتے ہوئے جو سامنے آئے اُسے لوٹ لو کھا لو۔
آج بنوں میں سرکاری چینی کے گودام کو لوٹ کر فسادیوں اور انتشاریوں نے نہ صرف گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا بلکہ اپنی گندی فطرت کا مظاہرہ دوبارہ پیش کیا۔
یہاں پر ایک بات غور طلب ہے کہ بندیال اور اطہر من االلہ جیسے ججز ضرور تماشبینوں کی طرح تالیاں بجاتے ہونگے۔ کیونکہ ان یوتھیا ججز نے ان بندروں وحشیوں کے ٹولے کو غنڈہ گردی کرنے کا لائسینس جاری کیا
اگر ان انتشاریوں کی سہولتکاری عدلیہ نے نا کی ہوتی تو آج نتائج کچھ اور ہوتے۔ اگر سانحہ 9 کے شرپسندوں کو سزا ملی ہوتی تو آج سرِ عام بنوں میں لوٹ مار نا ہورہی ہوتی
اگر یہ پڑھے لکھے جاہل لوگ ایسی تبدیلی چاہتے ہیں تو خدارا بس کیجیے کیونکہ ہمیں ایسی تبدیلی نہیں چاہیے جس میں اخلاقیات کو بھول کر لوٹ مار کا بازار گرم رکھنا سکھایا جاتا ہو۔
#Bannu #PTI #ImranKhan #Lahore #Pakistan #PakistanArmy #BannuAmanMarch #9MayBlackDay
آپ نوٹ کریں یہاں فائرنگ ہوئی یا کوئی زخمی ہوا یہ لوگ کیا کررہے ہیں۔ انصاف اب پاکستانی عوام پر۔
جی ایچ کیو حملے۔ کور کمانڈر ہاوس حملے۔ میانوالی ائر بیس حملے اور آج بنوں کینٹ پر حملے کا ماسٹر مائینڈ ایک ہی شخص ہے جسکا نام ہے عمران احمد نیازی۔ قوم اب یہ وی ڈیو دیکھیں۔ یہ بنوں کینٹ پر حملہ آوروں کی ویڈیو ہے۔ جسمیں تحریک انصاف اور پی ٹی ایم مل کر کینٹ کی دیو��ر گرا رہے ہیں ۔ جبکہ فوجیوں پر پتھراو بھی کررہے ہیں ۔
اس وقت نہ فائرنگ ہوئی نہ کوئی زخمی نہ کوئی قتل ۔ کتنے پرسکون حملہ آور ہیں ۔ پھر جب کچھ نہ ہوا اور انکا گیم ناکام ہوتا نظر آیا تو انہوں اپنے ہی لوگوں پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ جبکہ کینٹ گیٹ بھی فائرنگ ہوئی ۔