سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے عاصم لا کے تحت ذہنی مریض اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں غیر قانونی اور جبری اغواء کو 993 اور 729 دن ہو چکے ہیں جبکہ 172 دن سے عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں!
#FreeTheSoulOfPakistan
#PakistanUnderMartialLaw
#FascismUnderAsimLaw
ان فنکار صاحب کی باتیں سن کر ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں سارا ظلم ڈاکٹر شہباز گل اور تحریکِ انصاف سوشل میڈیا کر رہا ہے جبکہ عاصم منیر جیسا نیک سیرت انسان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ جیسا آئ��ن و قانون پر عملدرآمد کرنے والا پارسا ادارہ تو کوئی ہے ہی نہیں۔
فنکار صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان کو کس نے مداخلت کر کے 200 سے زائد جھوٹے مقدمات بنا کر جیل میں ڈالا؟ کس نے ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید سمیت ہزاروں سیاسی کارکنان کو جیلوں میں ڈالا؟ کس نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر نہتے کارکنان پر سنائپرز کے زریعے گولیاں برسائیں؟ کس نے 9 مئی کا ڈراما رچا کر تحریکِ انصاف پر ظلم کے پہاڑ توڑے؟ وزیر آباد میں عمران خان پر گولیاں کس نے چلائیں؟ زمان پارک پر رینجرز کے ساتھ کس نے حملہ کیا؟ جوڈیشنل کمپلیکس میں عمران خان کی جان لینے کی سازش کس نے کی؟ ارشد شریف شہید ��و کس نے ملک چھوڑنے پر مجبور اور پھر شہید کر دیا؟ پہلی مرتبہ ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی دیکر عاصم منیر کو آرمی چیف کس نے لگایا؟ کس کے حکم پر سانحہ مریدکے ہوا؟ کون تحریکِ انصاف اور شہریوں کی ماؤں، بہنوں کی گھروں میں گھس کر تذلیل کرتا رہا؟ کا نے جبری اغواء، بدترین ٹارچر اور ان کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں لوٹنے کی دھمکیاں دیکر جبری پریس کانفرنسز اور اپنے پالتو چھوکرے لفافیوں کے زریعے مظلومین کے انٹرویوز کروا کے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں سے پارٹی چھڑوائی؟ عدلیہ میں جوڑ توڑ کس نے کیا؟ انتخابات میں دھاندلی کس نے کی؟ 17 سیٹوں والے عدالتی ثابت شدہ چوروں اور ڈاکوؤں کو کس نے حکومت دی؟ ججوں کو دھمکیاں کس نے دیں؟ ججوں کے خاندان والوں کو کس نے اغوا کیا؟ کس نے زبردستی (ایم این اے اور سینیٹرز کے اغوا سمیت) 26ویں، 27ویں ترمیم پاس کروائی؟ 4 سالوں میں معیشت کس نے تباہ کی؟
#پاکستان_کی_کہانی
1971 میں پاکستان یوٹیوبرز کی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ بابائے قوم قائد اعظم کی ایمبولینس کو بھی یوٹیوبرز نے خراب کیا۔ چاروں مارشل لاء یوٹیوبرز نے لگائے جبکہ فاطمہ جناح کو گالیاں اور بھٹو کو پھانسی بھی یو ٹیوبرز کی ��جہ سے لگی۔ یوٹیوبرز نے لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو اور اکبر بگٹی کو قتل کر دیا۔ یوٹیوبرز ہی دہشت گردوں کو پاکستان میں لائے گڈ اور بیڈ طالبان بنائے۔اور ملک کو قرضوں میں ڈبو دیا۔
اصل فساد کی جڑ کو پہچانیے صاحب جو ہر دور میں کبھی مذہب، کبھی وردی، کبھی نظریہ ضرورت، کبھی حب الوطنی اور کبھی قومی مفاد کے پیچھے چھپ کر وار کرتی رہی ہے۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
خان نے استعفے دینے کا حکم دیا لیکن پیغام رساں پر تحریک انصاف قیادت کو اعتماد نہیں۔۔۔۔🤣
جلسہ کینسل کرنے پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔
عمران خان کی صحت، آنکھ پر پیغام پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔
یہ سب اس وقت صرف عہدوں، نشستوں، سیٹوں کے چکر میں ہیں۔
یہ بات ثابت شُدہ ہےکہ عمران خان کوموت کےمنہ اورجیل کی سلاخوں سےصرف انکی بہنیں آزادکرائیں گی جوبھائی کیلیےبےخوف جدوجہد کررہی ہیں
خان کی خوش قسمتی ہےکہ وہ رہائی پرکسی لیڈرکااحسان مندنہیں ہوگا
ہمت ہارےباہم دست و گریباں لیڈرز تب پچھتائیں گےجب خان کی رہائی کےبعد نئیPTIسامنے آئیگی
تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، جنید اکبر خان، سہیل خان آفریدی، حلیم عادل شیخ اور جس جس کے پاس اس وقت پارٹی میں عہدے ہیں وہ سب چوڑیاں پہن کر گھ��وں میں بیٹھ جائیں،
کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے تو آپ سے کچھ ہو نہیں پا رہا تو چوڑیاں پہن لو تم سب، کیونکہ تم سب ہجڑے ہو اسٹبلشمنٹ کے جو ان کے اشاروں پہ ناچتے ہو اور تم لوگ اس لائق ہی نہیں تھے کہ خان تم لوگوں کو اتنی عزت دیتا ایسے عہدوں سے نوازتا۔
@TeamiPians
عمران خان کا جیل سے 4 مرتبہ پیغام آ چکا ہے کہ میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے،
پھر سلمان صفدر کی جب عمران خان سے ملاقات ہوئی تو عمران خان نے انہیں بتایا کہ پمز کے ڈاکٹر عارف نے کہا ہے، کہ آپ کی آنکھ پکی پکی خراب ہو چکی ہے،
اس وقت پارٹی لیڈرشپ کا حق نہیں بنتا پریس کانفرنس کریں؟ علیمہ خان
تحریک انصاف کے اسمبلیوں میں بیٹھنے کا عمران خان کو سخت نقصان ہو رہا ہے اور عاصم منیر اور ساتھیوں کو فائدہ۔
کے پی کے علاوہ باقی اسمبلیوں سے باہر آنا چاہیئے تھا۔ ممبران سسٹم کا حصہ بن چکے۔ اور سسٹم نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے۔
کے پی میں حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔
To my dearest Hassan, my warrior, my pride, Happy Birthday.
I am more proud of you today than I have ever been. Your struggle is noble, and your conviction is a light in this darkest hour. Like your Mammu, you chose the difficult path of truth to obtain the Pakistan that Iqbal dreamed of and Ali Jinnah fought for.
Knowing that you spend your days learning the Quran is the greatest comfort to your Amma’s heart. In that sacred knowledge, you are strengthening your soul, finding resilience, and walking the path of our all pious predecessors who were also often oppressed by the powers of their time. Let every ayah you learn be a shied against despair, and every chapter a reminder that victory belongs to those who are patient and steadfast.
Remember the words of the Creator: "Do not think that Allah is unaware of what the wrongdoers do" (Surah Ibrahim, 14:42)