JKNSF کے زیرِ اہتمام 14 اگست بروز جمعرات کو جنڈالی کے مقام پر شہدائے گلگت 2007 (امجد شہید اور بہزاد شہید)کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے خودمختار کشمیر ریلی پرچمِ کشائی اور پروگرام کا انقاد کیا گیا ہے ۔تمام آذادی پسند رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🚩✊
#Jknsf#jknyf#JKNAP
Bail has been granted to the arrested students. Salute to the entire judiciary team and all those who fought for students’ rights, exposing the real enemies of the education.حق پہ کھڑا نہ ہونے والا بھی مرے گا اور حق پہ کھڑا ہونے والا بھی۔ تو ڈر کیسا؟
@ImaanZHazir@pukhtoonscqau
کوٹلی :
ایاز بٹ کی رہائی کے لیے چار دنوں سے بھوک ہڑتال پہ بیٹھے ہوئے زبیر بھٹی صاحب اور تنویر احمد صاحب کی حالت خراب ہونے پر کوٹلی ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
#مزاحمت
سرفروشی کے انداز بدلے گئے دعوت قتل پر مقتل شہر میں
ڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا...
کوٹلی میں بیگناہ قید سیاسی کارکنوں کی رہائی کے لیے جاری زبیر بھٹی صاحب کا یہ احتجاج آزاد کشمیر کی آزادی کا پول کھول رہا ہے
#kotli